بر طانوی سیکریٹری داخلہ پریتی پٹیل کے اپنے ہی محکمے کیساتھ اختلافات شدت اختیار کرگئے

0 503

لندن:برطانوی سیکریٹری داخلہ پریتی پٹیل کے اپنے ہی محکمے کے ساتھ اختلافات شدت اختیار کرگئے، پریتی پٹیل نے تارکینِ وطن کے بحران پر قابو پانے کے لیے ہوم آفس کو ناموزوں قرار دے دیا۔

میڈیا کے مطابق ہوم آفس افسران نے سیکریٹری داخلہ کے رویے کو انتظامی لحاظ سے ’بدتمیز‘ قرار دیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ہوم آفس اور سیکریٹری داخلہ میں اختلاف 600 تارکین وطن کے انگلش چینل عبور کرنے پر ہوا۔

میڈیا کے مطابق ہوم سیکریٹری کے مبینہ ناروا رویے کے خلاف ہوم آفس کے کئی سینئر افسران مستعفی ہوچکے ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.