برطانیہ میں کوویڈ 19 کے نئے ویرینٹ اومی کرون سے پہلی ہلاکت کی تصدیق

0 381

لندن:برطانیہ میں کوویڈ 19 کے نئے ویرینٹ اومی کرون سے پہلی ہلاکت کی تصدیق ہو گئی۔

اس سے قبل برطانوی وزیر صحت نے کہا تھا کہ اومی کرون ویرینٹ کے پھیلاؤ کی شرح تو غیرمعمولی ہے، لیکن ہلاکت رپورٹ نہیں ہوئی ہے۔برطانوی میڈیا کے مطابق ویکسینیشن کے واک ان سینٹرز پر بوسٹر لگوانے والوں کا رش ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ شب وزیراعظم بورس جانسن نے’اومی کرون ایمرجنسی‘ کا اعلان کیا تھا۔ عوام سے بوسٹر لگوانے کی اپیل کی تھی۔

انگلینڈ میں اومی کرون سے متاثرہ 10 افراد اسپتال میں داخل ہوئے ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.