برطانیہ میں برڈ فلو کے تیزی سے بڑھتے واقعات، 10لاکھ پرندے تلف

0 161

لندن:برطانیہ میں برڈ فلو کے تیزی سے بڑھتے واقعات کے بعد اب تک دس لاکھ پرندے ہلاک کر دیئے گئے ہیں۔

خبر رساں ادارے کے مطابق برطانیہ میں ایچ فائیو این ون برڈ فلووبا کے 12 واقعات اور 63مریض سامنے آ چکے ہیں جس کے بعد برطانوی حکام نے مرغیوں اور بطخوں سمیت دس لاکھ جانوروں کو تلف کر دیا ہے۔

جانوروں کی تنظیم کے مطابق برطانوی حکام کے حکم سے دس لاکھ پرندے مار دیئے گئے ہیں تاہم برطانوی ماحولیات، غذا اور دیہی معاملات (ڈی ای ایف آر اے)نے بھی پرندوں کو تلف کرنے کا اعتراف کیا لیکن ان کی تعداد واضح طور پر نہیں بتائی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.