امن کیلئے عالمی شراکت داروں کی کوششوں کے ساتھ تعاون کیلئے پُرعزم ہیں،آرمی چیف

0 267

راولپنڈی:آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے قازقستان کے سفیر نے ملاقات کی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق اس موقع پر باہمی دلچسپی کے امور سمیت مختلف شعبوں میں دو طرفہ تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ پاکستان امن کے لیے عالمی شراکت داروں کی کوششوں کے ساتھ تعاون کے لیے پُرعزم ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.