لندن:یوکرائن کے صدر نے ولادیمیر زلینکسکی نے روس کو مشروط جنگ بندی کی پیشکش کی ہے اور کہا ہے کہ اگر روس جنگ بند کردے تو یوکرائن نیٹو فورسز میں شمولیت اختیار کرنے کا اپنا ارادہ ترک کرسکتا ہے ۔
روسی افواج یوکرائن پر مسلسل بمباری کررہی ہیں اور روسی نیوی dead sea کی جانب سے آگئے بڑھ رہی ہیں ۔
روس اور یوکرائن کے درمیان مزاکرات آج دوبارہ شروع ہونگے ۔
برطانوی وزیراعظم بورس جانسن برطانیہ میں تیل کی بڑھتی ہوئی انتہائی قیمتوں کی وجہ سے متحدہ عرب امارات پہنچ گئے ہیں اور وہ بدھ کی شام کو سعودی عرب کے درالحکومت ریاض پہنچ جائیں گے وہ سعودی حکومت اور متحدہ عرب امارات کو تیل زیادہ سے زیادہ نکالنے کے لئے اپیل کریں گے تاکہ عالمی طور پر مہنگائی کے طوفان میں کمی لائی جائے یاد رہے کہ برطانیہ کی وجہ سے عوام سخت عزاب میں ہیں اور احتجاج کررہے ہیں
نیوزی لینڈ کی وزیراعظم نے اعلان کیا ہے کہ یکم مئی سے ڈبل ویکسین کا پروف مہیا کرنے والے 61 ممالک کے باشندے نیوزی لینڈ آسکتے ہیں۔
Comments are closed.