اسلام آباد:پاکستانی عوام معیشت کی بہتری کے بارے میں کیا کہتے ہیں نیا سروے سامنے آگیا۔
سروے کے مطابق 48 فیصد پاکستانی نئے سال میں ملکی معیشت میں بہتری کے لیے پُرامید ہیں۔
گیلپ پاکستان نےعوام کی آرا پر مبنی نیا سروے جاری کردیا۔سروے کے مطابق 30 فیصد پاکستانیوں کو لگتا ہے کہ معیشت مزید خراب ہوگی۔
گیلپ سروے میں 12 فیصد حالات میں کوئی فرق نہیں دیکھتے۔مستقبل میں معیشت پر اعتما د کا نیٹ اسکور 18فیصدرہا۔