برطانیہ میں ایک روز کے دوران کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ

0 153

لندن:برطانیہ میں ایک روز کے دوران کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ سامنے آیا ہے۔برطانوی محکمہ صحت کے مطابق 24 گھنٹوں میں 60 ہزار سے زائد افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔

تازہ اعداد و شمار کے مطابق ملک میں ایک ہی روز میں کورونا وائرس سے مزید 8 سو 30 افراد ہلاک ہوگئے۔تازہ اموات کے بعد برطانیہ میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 76 ہزار 305 ہو گئی ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.