Browsing Tag

fet

برطانیہ:طلبہ کو سڑک پر موبائل فون استعمال سے روکنے کی مہم شروع کردی گئی

لندن:برطانیہ میں طلبہ کو سڑک پار کرتے وقت موبائل فون کے استعمال سے روکنے کی مہم شروع کردی گئی۔ انشورنس کمپنی سروے کے مطابق برطانیہ میں 12سے 15برس کے 95فیصد بچوں کے پاس موبائل فون ہیں۔سروے کے مطابق 84فیصد نے سڑک پر موبائل فون کے استعمال

امریکی ٹیچر نے 16 سالہ طالبعلم کیساتھ جنسی تعلق پر اعتراف جرم کرلیا

میسوری: امریکی ریاست میسوری کی عدالت میں 26 سالہ خاتون ٹیچر ہیلی کلفٹن کارمیک پر 16 سالہ طالب علم کے ساتھ جنسی تعلق استوار کرنے کے علاوہ جنسی چھیڑ چھاڑ، اور بچے کی فلاح و بہبود کو خطرے میں ڈالنے کے الزام پر فرد جرم عائد کی گئی تھیں۔

قوم کی عظیم قربانیوں سے حاصل کیا گیا امن ہر قیمت پر برقرار رکھا جائے گا، آرمی چیف

راولپنڈی: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ قوم کی عظیم قربانیوں سے حاصل کیا گیا امن ہر قیمت پر برقرار رکھا جائے گا، پاک فوج خیبرپختونخوا پولیس اور دیگرقانون نافذ کرنے والے اداروں کو ہر ممکن تعاون فراہم کرتی رہے گی۔

برطانیہ: سائبر حملے میں مبینہ طور پر ملوث 17 سالہ لڑکا گرفتار

لندن: برطانوی ادارے نیشنل کرائم ایجنسی (این سی اے) نے والسال کے علاقے سے ٹرانسپورٹ فار لندن (ٹی ایف ایل) کو متاثر کرنے والے سائبر سیکیورٹی کے واقعے کی تحقیقات کے سلسلے میں ایک 17 سالہ لڑکے کو گرفتارکر لیا ہے۔ نوجوان کو یکم ستمبر کو ٹی

امریکا کا چینی اداروں پر پاکستانی میزائل پروگرام کی مدد کا الزام، پابندی عائد

واشنگٹن: امریکا کے اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ نے چینی ریسرچ انسٹیٹیوٹ اور متعدد کمپنیوں پر پاکستان کے جوہری میزائل پروگرام کو مواد فراہم کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے پابندیاں عائد کردیں۔ خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کے ترجمان

حکومت آئی ایم ایف کو راضی کرنے میں کامیاب، 25 ستمبر کو نئے قرض کی منظوری کا امکان

اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈز کی ڈائریکٹر کمیونیکیشن نے حکومت کی جانب سے کیے جانے والے اقدامات کی تائید کی اور کہا ہے کہ 25 ستمبر کو ایگزیکٹیو بورڈ کے اجلاس میں قرض پروگرام کی منظوری دی جاسکتی ہے۔ میڈیا کے مطابق پاکستان آئی ایم ایف

برطانوی معیشت جمود کا شکار، مسلسل دوسرے ماہ بڑھوتری نہیں ہوئی، رپورٹ

لندن :سرکاری اعدادوشمار سے ظاہر ہوتا ہے کہ برطانیہ میں گزشتہ جولائی سے اب تک غیر متوقع طورپرمسلسل دوسرے ماہ معیشت میں بڑھوتری نہیں ہوئی۔ معاشی تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ جولائی میں صرف 0.2 فیصد شرح نمو دیکھی گئی تھی۔ موسم گرما کے کھیلوں،

بے گناہ جیل کاٹنے والے قیدی کو حکومت 50 ملین ڈالر ہرجانہ دے، امریکی عدالت

واشنگٹن: امریکا کی ایک عدالت نے انتظامیہ کو حکم دیا ہے کہ 2008 میں قتل کے مقدمے میں جھوٹا اعتراف کروانے اور 43 سال بے گناہی کی قید کاٹنے والے مارسل براؤن کو 50 ملین ڈالر بطور ہرجانہ ادا کرے۔ خبر رساں ادارے کے مطابق مارسل براؤن کے

وزیراعظم نے بلاول بھٹو کی میثاق پارلیمنٹ کی تجویز کی حمایت کردی

اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو کی سربراہی میں وفد نے وزیراعظم سے ملاقات کی اور حکومت کی معاشی پالیسیوں کی تعریف کی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف سے پاکستان پیپلز پارٹی کے وفد کی چیئرمین

برطانوی شہزادی کا کیموتھراپی کے بعد پہلا بیان سامنے آگیا

لندن: ولی عہد شہزادہ ولیم کی اہلیہ 42 سالہ کیٹ مڈلٹن کی 9 ماہ سے جاری کیمو تھراپی مکمل ہوگئی جس پر انھوں نے شوہر اور بچوں کے ساتھ ایک ویڈیو پیغام جاری کیا ہے خبر رساں ادارے کے مطابق کینسر کے مرض میں مبتلا شہزادی کیٹ مڈلٹن نے ویڈیو پیغام