Browsing Tag

fet

ہم جنس پرستوں کو خفیہ معلومات دینے پر امریکی پولیس انٹیلیجنس سربراہ پر فرد جرم عائد

واشنگٹن:ہم جنس پرستوں کو پولیس کی خفیہ معلومات لیک کرنے کے الزام میں امریکی پولیس انٹیلی جنس سربراہ پر فرد جرم عائد کردی گئی۔ میڈیا کے مطابق وفاقی گرینڈ جیوری نے واشنگٹن میں پولیس انٹیلی جنس یونٹ کے سربراہ لیفٹیننٹ شین لیمنڈ پر ہم جنس

آڈیو لیک کمیشن پرعمران خان کا ردعمل؛ ریکارڈنگ کرنیوالےعناصر کی نشاندہی کا مطالبہ

اسلام آباد:چیئرمین پی ٹی آئی اور امریکی کانگریس خاتون کی مبینہ آڈیو لیکس کے بعد عمران خان نے وفاقی حکومت کی جانب سے معاملے کی تحقیقات کے لیے تشکیل کردہ کمیشن سے متعلق کہا ہے کہ کمیشن کو ایسے عناصر کی نشاندہی کرنے کی ضرورت ہے جو قانون سے

برطانیہ نے پاکستان سمیت دنیا بھر سے ہنرمندوں کیلئے امیگریشن کے دروازے کھول دئیے

لندن:بریگزٹ کے بعد برطانیہ کو معاشی مشکلات کا سامنا ہے جس کی وجہ سے اسے لاکھوں ہنرمند افراد کی کمی کا بھی سامنا ہے، اسی کمی کو پورا کرنے کے لیے برطانیہ نے پاکستان سمیت دنیا بھر سے ہنر مندوں کے لیے امیگریشن کے دروازے کھول دئیے ہیں۔سرکاری

بھارت کی سبکی؛چین کا مقبوضہ کشمیر میں جی 20 سمٹ میں شرکت سے انکار

بیجنگ:چین نے بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں منعقد ہونے والے جی 20 ٹورازم سمٹ کی مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ وہ اس کا حصہ نہیں بنے گا۔ خبررساں ادارے ’رائٹرز‘ کی رپورٹ کے مطابق بھارت رواں برس جی 20 کی صدارت کرنے کے لیے تیار ہے۔ چینی وزارت

عمران خان سے مذاکرات کے بعد آپریشن ملتوی،پولیس نفری ہٹانے کی ہدایت

لاہور:حکومت اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے درمیان کامیاب مذاکرات کے بعد نگراں وزیر اعلیٰ نے زمان پارک سے پولیس نفری ہٹانے کی ہدایت کردی۔ عمران خان کی رہائش گاہ کی تلاشی لینے کے لیے مذاکرات کی غرض سے کمشنر لاہور کی

طیارہ تباہ ہونے کے 2 ہفتے بعد 4 بچے ایمازون جنگل سے زندہ مل گئے

بگوٹا:طیارہ تباہ ہونے کے 2ہفتوں بعد4 بچے ایمازون کے جنگل سے زندہ مل گئے۔ میڈیا کے مطابق 2ہفتے قبل ایک طیارہ کولمبیا میں گر کرتباہ ہوگیا تھا جس میں 3 افراد ہلاک ہوگئے تھے جبکہ 4 بچے لاپتہ تھے۔ کولمبیا کے 100 سے زائد فوجی اہلکار کتوں کی

یاسمین ڈار مانچسٹر کی پہلی پاکستانی نژاد مسلم خاتون لارڈ میئر منتخب

مانچسٹر:یاسمین ڈار مانچسٹر کی پہلی پاکستانی نژاد مسلم خاتون لارڈ میئر منتخب ہوگئیں۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق یاسمین ڈار کے خلاف کسی نے ووٹ نہیں ڈالا جس کے بعد یاسمین ڈار کو مانچسٹر کی پہلی پاکستانی نژاد مسلم خاتون لارڈ میئر منتخب کرلیا

منصوبہ بنایا گیا کہ فوج اور تحریک انصاف سامنے آجائے،عمران خان

لاہور: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ ملک میں جو ہورہا ہے یہ سارا منصوبے کا حصہ ہے تاکہ فوج اور تحریک انصاف سامنے آجائے۔ میڈیا ٹاک کے دوران انہوں نے کہا کہ پنجاب حکومت کو مطلوب 30 -40 دہشت گرد افراد کے نام بتانے چاہیے، انہوں

برطانیہ مقبوضہ کشمیر میں ہونے والی جی ٹوئنٹی کانفرنس کا بائیکاٹ کرے، وزیراعظم کو یادداشت پیش

لندن : تحریک کشمیر برطانیہ کے صدر راجہ فہیم کیانی کی قیادت میں تحریک کشمیر یورپ کے صدر محمد غالب، چوہدری محمد صدیق، انفارمیشن سیکرٹری ریحانہ علی، برمنگھم برانچ کے صدر چوہدری اکرام الحق، یاسر محمودعالم پر مشتمل وفد نے 22مئی سے مقبوضہ کشمیر

اگلے 5 سال انسانی تاریخ کے گرم ترین سال ہونگے،اقوام متحدہ

جنیوا: اقوام متحدہ کے عالمی موسمیاتی ادارے ڈبلیو ایم او نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ 2023 سے 2027 تک کا عرصہ انسانی تاریخ کا گرم ترین پانچ سالہ دور ہو گا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈبلیو ایم او نے خبردار کیا ہے کہ گرین ہاؤس گیسوں سے کرہ ارض کے