Browsing Tag

fet

9 مئی کو قوم کی توہین کرنیوالے ذمہ داروں کو ہر صورت قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا،آرمی چیف

راولپنڈی: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ 9 مئی کو قوم کی توہین کرنے والے تمام ذمہ داروں کو ہر صورت انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا اور ایسے واقعات کی دوبارہ کسی قیمت پر اجازت نہیں دی جائے گی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات

برطانیہ میں کرائے کے نئے گھروں پر اوسط ماہانہ کرایوں میں 125پونڈ کا اضافہ

لندن:برطانیہ میں کرائے کے نئے گھروں پر ادا کیے جانے والے اوسط ماہانہ کرایوں میں 125پونڈ کا سالانہ اضافہ ہوا ہے۔ اپریل میں یہ اضافہ ایک سال قبل کے مقابلے میں125پونڈ یا11اعشاریہ ایک فیصد زائد تھا۔ یہ انکشاف ایک انڈکس سے ہوا ہے۔مخصوص ماہانہ

اقوام متحدہ میں پہلی بار فلسطینیوں کی بےدخلی پر یومِ نقبہ کا انعقاد

نیویارک:پہلی بار اقوام متحدہ نے اسرائیل کے قیام کے دوران لاکھوں فلسطینیوں کی بےدخلی پر یومِ نقبہ منایا۔ نقبہ عربی زبان کا لفظ ہے جس کا مطلب تباہی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں یوم نقبہ منایا گیا جب

قومی سلامتی کمیٹی کی نو مئی واقعات کے ذمہ داروں کیخلاف آفیشل سیکریٹ ایکٹ کے تحت کارروائی کی تائید

اسلام آباد:قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں نو مئی کو عسکری تنصیبات پر حملہ کرنے والوں کے خلاف آرمی ایکٹ اور آفیشل سیکریٹ ایکٹ کے تحت کارروائی فیصلہ کیا گیا ہے جس کی شرکا نے بھی تائید کردی۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت قومی سلامتی

اولڈہم میں پاکستان نژاد عروج شاہ، شاہد مشتاق کونسل کے لیڈر اور ڈپٹی لیڈر منتخب

لندن:برطانیہ کے حالیہ بلدیاتی انتخابات میں پاکستان نثژاد امیدواروں نے بھی کامیابی حاصل کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان نژاد کونسلر عروج شاہ کو لیڈر آف کونسل اولڈہم جبکہ کونسلر شاہد مشتاق کو ڈپٹی لیڈر آف کونسل اولڈہم منتخب کرلیا گیا۔

سعودی کمپنی نے مالیت کے اعتبار سے مائیکروسافٹ کو پیچھے چھوڑ دیا

ریاض:سعودی تیل کمپنی آرامکو مالیت کے لحاظ سے دنیا کی دوسری بڑی کمپنی بن گئی ہے اور مائیکروسافٹ کو تیسرے نمبر پر دھکیل دیا ہے۔ العربیہ کے مطابق آرامکو کی مالیت 2.11 ٹریلین ڈالر (7.92 ٹریلین سعودی ریال) ہوچکی ہے۔ 2022 میں آرامکو نے

سپریم کورٹ کو ایمانداری نے نہیں عمران داری نے داغ دار کیا ہے، مریم نواز

اسلام آباد:مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے اپنے خطاب میں کہا کہ پاکستان کی تباہی بھی ججوں کے فیصلوں سے ہوئی ہے، سپریم کورٹ کو داغ دار ایمانداری نے نہیں عمران داری نے کیا ہے۔ پی ڈی ایم کے شاہراہ دستور پر دھرنے سے خطاب کے دوران

سال رواں کے ابتدائی تین ماہ میں برطانوی اقتصادی گروتھ کمزور رہی،او این ایس

لندن:برطانیہ میں رواں سال کے ابتدائی تین ماہ کے دوران گروتھ کمزور رہی جبکہ مارچ کے دوران گروتھ سکڑ گئی کیونکہ ہڑتالوں کے اقدامات سے معیشت متاثر ہوئی۔ آفس فار نیشنل سٹیٹیسٹکس (او این ایس) کے اعداد و شمار کے مطابق جنوری اور مارچ کے درمیان

ترکیہ انتخابات؛ ’ابتدائی نتائج‘ میں رجب طیب اردوان کی برتری

انقرہ:ترکیہ میں صدارتی اور پارلیمانی عام انتخابات کیلیے پولنگ مکمل ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے تاہم غیر سرکاری نتائج کے مطابق اب تک کی جانے والی 40 فیصد گنتی کے تناظر میں صدر رجب طیب اردوان کو 59.47فیصد کے ساتھ برتری حاصل ہے۔

تحریک انصاف کا نیب اور رینجرز کیخلاف مقدمے کے اندراج کا فیصلہ

لاہور:پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے قومی احتساب بیورو (نیب) اور رینجرز کے خلاف مقدمے کے اندراج کا فیصلہ کیا ہے۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی زیر صدارت مرکزی قائدین کا اہم اجلاس لاہور میں ہوا جہاں ملکی مجموعی سیاسی صورتحال،