بھارت میں تیزی سے پھیلتا نیا ویرنٹ برطانیہ پہنچ سکتا ہے، سائنسدانوں کا انتباہ
لندن:سائنسدانوں نے خبردار کیا ہے کہ بھارت میں تیزی سے پھیلتا نیا ویرنٹ برطانیہ پہنچ سکتاہے،ملک نئی وبا سے نمٹنے کے لئے تیار نہیں، پبلک سروسز ختم اورریسرچ فنڈنگ کم کی جارہی ہے،تاہم حکومتی ترجمان کاکہنا ہے کہ ہمارے پاس وبائوں سے نمٹنے کے لئے!-->…