Browsing Tag

fet

قومی اسمبلی میں پنجاب انتخابات کیلئےفنڈز دینے کی تحریک کثرت رائے سے مسترد

اسلام آباد: قومی اسمبلی نے پنجاب میں انتخابات کے لیے الیکشن کمیشن کو فنڈز جاری کرنے سے متعلق تحریک کثرت رائے سے مسترد کردی۔ اسپیکر راجہ پرویز اشرف کی سربراہی میں ہونے والے قومی اسمبلی کے اجلاس میں وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کابینہ کی

یونان،ترک سرحد کے قریب حادثہ،تارکین وطن سمیت6ہلاک

ایتھنز:یونان اور ترکیہ کی سرحد کے قریب ہائی وے پر کار حادثے میں تارکین وطن سمیت چھ افراد زندگی کی بازی ہار گئے ہیں۔ اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق پولیس نے بتایا کہ ہفتے کے روز یونان، ترک سرحد کے قریب ہائی وے پر کار حادثے میں 5 تارکین وطن

نارتھ لندن: نارمن روڈ پر 17 سالہ نوجوان گولی لگنے سے ہلاک

لندن:نارتھ لندن میں ایک نوجوان گولی لگنے سے ہلاک ہو گیا۔17سالہ ٹیلر میکڈرمٹ ٹوٹنہم میں نارمن روڈ پر جمعرات کو مقامی وقت تقریباً 04:20ی ایس ٹی ایمرجنسی سروسز کو ملا تھا، جس کا جمعہ کی سہ پہر انتقال ہو گیا۔ نارمن روڈ پر کرائم سین قائم ہے۔

روس نے ایسٹر کے موقع پر یوکرین کے 100 سے زیادہ جنگی قیدیوں کو رہا کردیا

کیف:روس نے ایسٹر کے موقع پر یوکرین کے 100 سے زیادہ جنگی قیدیوں کو رہا کر دیا۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق یوکرین کے ایک سینئر اہلکار نے بتایا کہ روس کے صدارتی مشیر اینڈری یرماک نے اعلان کیا کہ ماسکو کی جانب سے گرفتار کیے گئے 130 فوجی،

انتخابات کی تاریخ کیلئے جماعت اسلامی کی قیادت میں آل پارٹیز کانفرنس کا فیصلہ

اسلام آباد:ملک میں سیاسی بحران ختم کرنے کے لیے جماعت اسلامی کی قیادت میں انتخابات کی تاریخ کے لیے اے پی سے منعقد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سیاسی منظر نامے پر ایک اور پیش رفت سامنے آئی ہے۔ عید الفطر کے بعد ون پوائنٹ

لندن: چار منزلہ فلیٹ میں آتشزدگی، 2 بچوں سمیت 14 افراد بچالئے گئے

لندن:لندن میں ایک چار منزلہ فلیٹ بلڈنگ میں آتشزدگی کے بعد2بچوں سمیت14افراد کو ریسکیو کرلیا گیا۔ دو بچوں سمیت 4 افراد کو ایمبولینس میں طبی امداد دی گئی جبکہ دیگر10افراد کو دھوئیں سے بچاؤ کے ہڈز پہنا کر محفوظ طریقے سے نکال لیا گیا۔

سوڈان:حالات کشیدہ، سعودی مسافر طیارہ بھی فائرنگ کی زد میں آگیا

خرطوم:آج سوڈان میں آرمی اور پیرا ملٹری فورس کے درمیان ہونے والی جھڑپوں کے دوران سعودی ایئرلائن کا طیارہ بھی فائرنگ کی زد میں آگیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ایئرلائن نے مسافروں، جہاز کے عملے اور ایئرپورٹ پر موجود اپنے اسٹاف کو

فوجی قیادت عوامی حمایت کیساتھ آئینی ذمے داریاں نبھانے کیلئےپُرعزم ہے،کور کمانڈرز کانفرنس

راولپنڈی:کور کمانڈرز کانفرنس میں اس عزم کا اظہار کیا گیا ہے کہ فوجی قیادت عوامی حمایت کے ساتھ آئینی ذمے داریاں نبھانے کا عزم رکھتی ہے۔ آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت جی ایچ کیو راولپنڈی میں 257 ویں کور کمانڈرز کانفرنس کا

برطانیہ:حکومت کا سگریٹ چھوڑنے والی حاملہ خواتین کو 500 پونڈ دینے کا اعلان

لندن:برطانوی حکومت نے سگریٹ نوشی کی بری عادت میں مبتلا حاملہ خواتین کی حوصلہ افزائی کیلئے زبردست اسکیم متعارف کرادی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق برطانوی حکومت نے ملک میں سگریٹ نوشی کی بڑھتی ہوئی شرح کو روکنے کے لیے ’ویپنگ پالیسی‘ متعارف کرائی ہے،

برطانیہ خالصتان کے حامیوں کے خلاف کارروائی کرے،مودی کی دہائی

نئی دہلی:علیحدگی پسند سکھوں کی عالمگیر تحریک سے پریشان بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے اپنے برطانوی ہم منصب رشی سوناک کو ٹیلی فون کیا اور خالصتان کے حامیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا مطالبہ کردیا۔ بھارتی جبر سے آزادی، اپنے حقوق کی جنگ اور