Browsing Tag

fet

امریکی بینک میں فائرنگ سے 5 افراد ہلاک،6 زخمی

کینٹکی:امریکا کے ایک بینک میں فائرنگ کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک اور 6 زخمی ہوچکے ہیں۔ نشریاتی ادارے سی این این کے مطابق واقعہ امریکی ریاست کینٹکی کے شہر لوئس ول میں پیش آیا جہاں ایک بینک میں بڑے پیمانے پر فائرنگ ہوئی جس کے نتیجے میں

غربت ختم کرنے کیلئے مختص رقم کا تین گنا برطانیہ میں خرچ کرنے کا الزام

لندن:برطانوی حکومت پر افریقہ میں غربت ختم کرنے کیلئے خرچ کی جانے والی امدادی رقم کا تین گنا برطانیہ میں خرچ کرنے کا الزام عاید کیا جارہاہے ، حکومت کے اس اعلان کے بعد کہ گزشتہ سال3.7 بلین پونڈ ان ڈونر ریفیوجی کاسٹ پر خرچ کئے گئے، وزرا پر

سعودی عرب میں حسن قرات کا سب سے بڑا مقابلہ ایرانی قاری نے جیت لیا

ریاض:سعودی عرب میں منعقد کردہ دنیا کا سب سے بڑا حُسن قرأت کا مقابلہ ایران سے تعلق رکھنے والے نوجوان قاری یونس شاہ مرادی نے جیت کر 30 لاکھ سعودی ریال کا انعام حاصل کرلیا۔ سعودی میڈیا کے مطابق حسن قرأت کے مقابلے ’عطر الکلام‘ میں مسحور

وفاقی کابینہ کا انتخابات کیلئے فنڈز دینے کا معاملہ پارلیمنٹ میں لے جانے کا فیصلہ

اسلام آباد:وفاقی کابینہ نے انتخابات کے لیے الیکشن کمیشن کو فنڈز دینے کے بجائے یہ معاملہ پارلیمنٹ میں اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ میڈیا کے مطابق موجودہ ملکی سیاسی اور آئینی بحران سے نمٹنے کے لیے وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی

ایسٹ لندن کے فلیٹس میں آتشزدگی سے خاتون ہلاک،5افراد زخمی

لندن:ایسٹ لندن میں فلیٹس کے ایک بلاک میں آگ لگنے سے خاتون کی ہلاکت کے بعد قتل کے شبہ میں ایک شخص کو گرفتار کر لیا گیا۔ ایمرجنسی سروسز نے بتایا کہ خیال کیا جاتا ہے کہ ایک متاثرہ خاتون جائے وقوع پر ہی دم توڑ گئی جبکہ پانچ افراد زخمی ہوئے،

امریکی ادارے کی پاکستان سمیت بدحال معیشتوں کے 520 ارب ڈالر معاف کرنے کی سفارش

واشنگٹن:ایک امریکی رپورٹ میں پاکستان سمیت بدحال معیشتوں کے 520ارب ڈالر کا قرض معاف کرنے کی سفارش کر دی گئی۔ ایک نجی ٹی وی کے مطابق امریکی ادارے کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ معاشی بدحالی کی شکار معیشتوں پر واجب الادا 520 ارب ڈالر کے قرض کو

سپریم کورٹ بل واپس کرنے پر وزیراعظم کی صدر پر تنقید

اسلام آباد:سپریم کورٹ بل واپس بھیجنے پر وزیر اعظم شہباز شریف نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ سجاجی روابط کی ویب سائٹ ٹویٹر پر وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ صدرمملکت کے عمل نے ثابت کردیا کہ وہ پی ٹی آئی

برطانیہ میں13سالہ لڑکا2خواتین سمیت17جنسی جرائم پر گرفتار

لندن:ایک 13 سالہ برطانوی بچے کو اسپیشل کورٹ نے دو خواتین کے ساتھ زیادتی سمیت دیگر 7 جنسی جرائم کا مرتکب ہونے کا مجرم قرار دیا۔ میڈیا کے مطابق سماعت کے دوران عدالت کو بتایا گیا کہ 13 سالہ لڑکے نے 15 دسمبر 2022 کو پہلا جنسی حملہ کیا اور

ڈونلڈ ٹرمپ پورن اسٹار کیخلاف مقدمہ جیت گئے

واشنگٹن: امریکی عدالت نے پورن اسٹار اسٹورمی ڈینیئلز کو حکم دیا ہے کہ وہ سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو قانونی فیس کی مد میں ایک لاکھ 22 ہزار ڈالر جرمانہ ادا کریں۔ خبر رساں ادارے کے مطابق مین ہٹن میں ایک مقدمے میں کیلی فورنیا کی عدالت نے سابق

قومی سلامتی کمیٹی نے دہشت گردی کے خلاف جامع آپریشن کی منظوری دے دی

اسلام آباد:قومی سلامتی کمیٹی نے ملک میں جاری دہشت گردی کے خلاف جامع آپریشن کی منظوری دے دی، جس کے لیے ایک کمیٹی بھی تشکیل دی گئی ہے جو ایک ہفتے میں سفارشات پیش کرے گی۔میڈیا کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا