Browsing Tag

fet

برطانیہ،جنسی گرومنگ سے نمٹنے کے لیے ٹاسک فورس بنانے کا اعلان

لندن:برطانیہ میں بچوں کی جنسی گرومنگ سے نمٹنے کے لیے ٹاسک فورس بنانے کا اعلان کیا گیا ہے۔راچڈیل کے دورے میں وزیراعظم رشی سونک کا کہنا ہے کہ گرومنگ گینگز کا شکار بچے نظرانداز کیے گئے۔ اس سلسلے میں پولیس ٹاسک فورس بنائی جائے گی اور خصوصی

چین کی ثالثی؛ایران اور سعودیہ نے سفارتی تعلقات بحال کرنے کے معاہدے پر دستخط کردیے

بیجنگ:ایران اور سعودی عرب نے چینی وزیر خارجہ کن گینگ کے ساتھ ملاقات کے بعد سفارتی تعلقات بحال کرنے کے ایک معاہدے پر دستخط کردیے۔ ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہ اور سعودی ہم منصب شہزادہ فیصل بن فرحان کے درمیان ہونے والی بات چیت کے

سپریم کورٹ فیصلے پر قرارداد لانے والوں کیخلاف نااہلی کا ریفرنس دائر کرینگے،عمران خان

لاہور:پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پنجاب میں الیکشن سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر قرارداد لانے والوں کیخلاف نااہلی کا ریفرنس دائر کرنے کا اعلان کردیا۔ لاہور زمان پارک میں پی ٹی آئی صدر چوہدری پرویز الٰہی سے ملاقات میں

پاکستان ہائی کمیشن لندن اور ذیلی مشن 7 اور 10 اپریل کو بند رہیں گے

لندن:پاکستان ہائی کمیشن لندن اور برمنگھم‘ بریڈ فورڈ ‘گلاسگو اور مانچسٹر میں اس کے ذیلی مشن جمعہ 07 اپریل 2023 (گڈ فرائیڈے)پیر‘ 10 اپریل 2023 (گڈ فرائیڈے) کے مواقع پر بند رہیں گے ۔ کسی بھی ہنگامی صورت حال میں قونصلر اسسٹنس کے خواہاں

مسجد اقصیٰ پر اسرائیلیوں کا حملہ،عرب لیگ کا ہنگامی اجلاس طلب

عمان:عرب لیگ نے بدھ کو مسجد اقصٰی پر حالیہ اسرائیلی حملے سے متعلق ہنگامی اجلاس منعقد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ میڈیا کے مطابق اردن کی وزارت خارجہ نے اپنے میں کہا کہ اجلاس اردن نے مصر اور فلسطین کے تعاون سے بلایا ہے۔ اجلاس مسجد اقصیٰ پر

حکومت کا سپریم کورٹ کے فیصلے کیخلاف قومی اسمبلی میں قرارداد لانے کا اعلان

اسلام آباد:حکومتی اتحادی جماعتوں نے پنجاب اور خیبرپختونخوا انتخابات سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف کل قومی اسمبلی میں دوبارہ قرارداد پیش کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اسلام آباد میں شہباز شریف کے زیر صدارت اتحادی جماعتوں کا اجلاس ہوا جس

انگلینڈ میں بچوں سے جنسی زیادتی کی اطلاع نہ دینا قابل سزا جرم قرار

لندن:حکومت انگلینڈ میں بچوں سے جنسی زیادتی کی اطلاع نہ دیناقابل سزا جرم قرار دینے پر کام کررہی ہے ،اس طرح اس جرم کی اطلاع نہ دینے والے کے خلاف کارروائی کی جائے گی ،گزشتہ سال بچوں سے جنسی زیادتی کی تحقیقات کرنے والے غیر جانبدار ادارے نے اس

فن لینڈ، نیٹو کا 31 واں رکن ملک بن گیا،روس نے اسے اپنی سلامتی پر حملہ قرار دیدیا

برسلز:اسکینڈے نیویائی یورپی ملک فن لینڈ فوجی اتحاد نیٹو کا 31واں رکن ملک بن گیا۔ ہیلسنکی اور برسلز سے خبر ایجنسی کے مطابق فن لینڈ کی نیٹو میں شمولیت پر روس نے برہمی کا اظہار کیا ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق کریملن نے اس حوالے سے کہا کہ فن

الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم قرار،سپریم کورٹ کا پنجاب میں 14 مئی کو انتخابات کرانے کا حکم

اسلام آباد: الیکشن التوا کیس میں سپریم کورٹ نے محفوظ کیا گیا فیصلہ سنا دیا، جس کے مطابق عدالت عظمیٰ نے الیکشن کمیشن کا 22 مارچ کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے پنجاب میں 14 مئی کو انتخابات کرانے کا حکم دیا ہے۔ سپریم کورٹ نے اپنے فیصلے

انگلینڈ میں کووڈ کی تشخیص کیلئے ٹیسٹنگ کا عمل مزید کم کیا جائے گا

لندن:انگلینڈ میں کووڈ کی تشخص کیلئے ٹیسٹنگ کاعمل مزید کم کیا جائے گا ۔یہ کووڈ کے ساتھ زندہ رہنے کی اپروچ کا حصہ ہے جو لوگوں کو محفوظ رکھنے کے لیے ویکسینز پر انحصار کرتی ہے۔ ہسپتالوں اور کیئر ہومز کے زیادہ تر اسٹاف اور مریضوں کو سویب ٹیسٹ