Browsing Tag

fet

شرح سود میں تین فیصد اضافہ،20فیصد کی بلند ترین سطح پر آگئی

کراچی:اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں اضافہ کرتے ہوئے 17 فیصد سے بڑھا کر 20 فیصد کردیا۔ اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلامیہ جاری کرتے ہوئے شرح سود میں 3 فیصد اضافہ کردیا۔ اس 3 فیصد اضافے سے شرح سود ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح 20 فیصد پر

انرجی بلز میں حکومتی مدد کی اسکیم اس ماہ ختم ہو جائے گی

لندن:انرجی ریگولیٹر آف جیم کی طرف سے انرجی فراہم کرنے والی کمپنیوں کو صارفین سے وصول کی جانے والی زیادہ سے زیادہ رقم کی حد کم کئے جانے کے باوجود اس کا فائدہ صارفین کو پہنچتا نظر نہیں آرہا کیونکہ مہنگائی سے پریشان گھرانوں کے انرجی بلز میں

یونان میں خوفناک ٹرین حادثہ؛ 26 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

ایتھنز:لاریسا کے قریب خوفناک ٹرین حادثے میں 26 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ خبر رساں ادارے کے مطابق یونان کے شہر لاریسا کے قریب مخالف سمت سے آنے والے مسافر اور کارگو ٹرینیں ٹکرا گئیں جس کے نتیجے میں 26 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو

سپریم کورٹ کا فیصلہ،عمران خان کا 4 مارچ سے انتخابی مہم شروع کرنے کا اعلان

لاہور:چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے 90روز میں پنجاب اور خیبرپختونخوا میں الیکشن کروانے کے عدالتی حکم کے بعد 4 مارچ سے انتخابی مہم شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ ویڈیو خطاب کے دوران انہوں نے کہا کہ آئین میں واضح تھا الیکشن 90 دن سے زیادہ

لیبر منشور میں پانچ قومی ایشوز زیر بحث؛ کیئر اسٹارمر

لندن:لیبر پارٹی کے منشور کی بنیادی تشکیل کیلئے پانچ ’’قومی مسائل‘‘ اہم ہیں ان خیالات کا اظہار لیڈر کیئر اسٹارمر نے گزشتہ دنوں پبلک اعلان میں کیا ہے، ایک بڑی حزب اختلاف کی جماعت ہونے اور ممکنہ طور پر آئندہ اقتدار میں آنے کی امید کے باعث

برطانوی حکومت نے شادی کرنے کی عمر بڑھاکر 18 برس کردی

لندن:حکومت نے زبردستی کی شادیوں کے خلاف کریک ڈائون کرتے ہوئے شادی کرنے کی عمر کو بڑھاکر18برس کردیا ہے۔ میرج اینڈ سوشل پارٹنر شپ ایکٹ میں تبدیلی کے بعد نئے قانون کا اطلاق انگلینڈ اور ویلز میں پیر سے ہوگیا ہے جس کے بعد16اور17برس کے لڑکے اور

ایلون مسک ایک بار پھر دنیا کے امیر ترین شخص بن گئے

نیویارک:ٹوئٹر کے سربراہ، ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک ایک بار پھر دنیا کے امیر ترین شخص بن گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹیسلا کے شیئرز کی قیمتوں میں 100 فیصد اضافے کے بعد ایلون مسک کی دولت میں کئی گنا اضافہ ہو گیا، جس کے باعث

آئی ایم ایف نے پاکستان پر نئی شرائط عائد کردیں

اسلام آباد:عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پروگرام کی بحالی کیلیے پاکستان پر نئی شرائط عائد کردی ہیں۔ میڈیا کے مطابق آئی ایم ایف کی جانب سے مزید شرائط عائد کرنے اور معاہدہ نہ ہونے پر غیر معمولی صورت حال کا سامنا ہے ،تاہم امکان

برطانیہ میں کچھ پھلوں اور سبزیوں کی کمی مئی تک جاری رہ سکتی ہے،لی ویلی گرورز ایسوسی ایشن

لندن:برطانیہ کے سب سے بڑے خطوں میں سے ایک کے فروٹ پروڈیوسرز کے مطابق کچھ پھلوں اور سبزیوں کی کمی مئی تک جاری رہ سکتی ہے۔ لی ویلی گرورز ایسوسی ایشن نے کہا کہ برطانیہ کے بڑے کاشت کار توانائی کے بھاری اخراجات کی وجہ سے کچھ فصلیں لگانے میں

اسرائیل اور فلسطین کے درمیان امن معاہدہ طے پا گیا

عمان:اسرائیل اور فلسطین کے درمیان معاہدہ طے پاگیا ہے جس کے تحت اسرائیل آئندہ 6 ماہ تک کسی بھی نئی بستی کی آبادکای کی منظوری نہیں دے گا۔ خبر رساں ادارے کے مطابق معاہدے میں یہ طے بھی پایا ہے کہ 4 ماہ کے لیے کسی بھی نئے سیٹلمنٹ یونٹس کے