Browsing Tag

fet

الخدمت فاؤنڈیشن کا ترکیہ اورشام کے زلزلہ متاثرین کیلئے50کروڑ روپے امداد کا اعلان

لاہور:الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان نے ترکیہ اور شام کے زلزلہ متاثرین کے لیے 50 کروڑ روپے سے امدادی پیکج کا اعلان کردیا۔ اس بات کا اعلان الخدمت فاؤنڈیشن کے ذمہ داروں کی جانب سے لاہور پریس کلب میں پریس کانفرنس کے دوران کیا گیا۔ ان میں

برطانیہ میں نقد رقم نکالنے کی مشینوں میں کمی،معمر اور کم آمدنی والوں کو پریشانی

لندن:برطانیہ میں نقد رقم نکلوانے والی مشینوں کی تعداد کم ہو کر 39ہزار 429رہ گئی، یہ تعداد 2008کے بعد سب سے کم ہے ، کورونا وبا سے قبل نقد رقم مشینوں سے نکالنے کی جوشرح تھی وہ بحال نہیں ہو سکی ہے۔ معمر افراد کی بہبود کیلئے کام کرنے والی

ترکیہ،شام:اموات 29 ہزار سے متجاوز،ملبے تلے دبے افراد کے بچنے کے امکانات کم

انقرہ:ترکیہ اور شام میں 6 فروری میں آنے والے زلزلے میں جاں بحق افراد کی تعداد 29 ہزار سے تجاوز کرگئی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ترکیہ میں زلزلے سے 25 ہزار سے زائد جبکہ شام میں 4 ہزار سے زیادہ افراد جاں بحق ہوچکے ہیں۔ سیکڑوں منہدم عمارتوں

جنرل باجوہ سپرکنگ تھے اور سارے فیصلے وہی کرتے تھے، عمران خان

لاہور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا کہ ہماری حکومت میں سابق آرمی چیف سپرکنگ اور سارے فیصلے وہی کرتا تھے، جنرل (ر) باجوہ نے اعتراف کیا کہ امریکا عمران خان سے خوش نہیں تھا۔ قوم سے بذریعہ ویڈیو لنک خطاب میں

لندن:فائرنگ سے ایک شخص ہلاک، تحقیقات شروع

لندن:جنوب مشرقی لندن میں ایک شخص کے فائرنگ سے ہلاکت کے بعد تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔ میٹروپولیٹن پولیس کے مطابق ایمرجنسی سروسز کو جمعرات کی رات10بجکر50منٹ پر ایرتھ کی پیمبروک روڈ پر فائرنگ کی اطلاع پر طلب کیا گیا۔ جہاں ایک شخص

امریکی خاتون رکن کانگریس نے حملہ آور کو گرم کافی پھینک کر بھاگنے پر مجبور کردیا

واشنگٹن:امریکا کی ڈیموکریٹک پارٹی سے تعلق رکھنے والی کانگریس رکن اینجی کریگ پر واشنگٹن میں حملہ ہوا، انہوں نے حملہ آور پر گرم کافی انڈیل کر اپنی جان بچائی۔ اینجی کے چیف آف اسٹاف نک کوئی نے بیان میں کہا کہ کانگریس رکن نے حملہ آور سے

آڈیو لیک؛ ایف آئی اے کا شوکت ترین کو گرفتار کرنیکا فیصلہ

اسلام آباد:وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے آڈیو لیک کیس میں شوکت ترین کو گرفتار کرنیکا فیصلہ کرلیا۔ ایف آئی اے نے سابق وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کے حوالے سے تحقیقات مکمل کر لیں۔ ذرائع کے مطابق شوکت ترین کو آئندہ چند دنوں میں

مبین چوہدری ’’چراغ جو روشن نہ رہا‘‘

برطانیہ میں اردو صحافت کا بڑا نام اور برطانیہ کے صحافیوں کے لیڈر مبین چوہدری صرف 54 سال کی عمر میں اچانک حرکت قلب بند ہو جانے سے خالق حقیقی سے جا ملے موت تو اٹل حقیقت ہے لیکن ہمارے قلبی مبین کی موت نے حقیقی معنوں میں نہ صرف برطانیہ، لاہور

رواں دہائی میں ڈیجیٹل پونڈ کے اجرا کا امکان

لندن:ٹریژری اور بنک آف انگلینڈ کے مطابق ڈیجیٹل پونڈ کو رواں دہائی کے آخر میں جاری کئے جانے کا امکان ہے۔ دونوں ادارے اس بات کو یقینی بنانا چاہتے ہیں کہ عوام کو ایسی محفوظ رقم تک رسائی حاصل ہو، جسے ڈیجیٹل دور میں استعمال کرنا آسان ہو۔

امریکا میں غلط آرڈر دینے پر صارف نے ریسٹورنٹ ملازم کو گولی مار دی

میساچوسیٹس:امریکی ریاست میساچوسیٹس میں ایک ریسٹورنٹ کے 16 سالہ ملازم کو صارف نے غلط مشروب دینے پر گولی مار دی۔ یہ واقعہ منگل کو ریسٹورنٹ کے ڈرائیو تھرو میں پیش آیا، واقعے کے کچھ ہی دیر بعد پولیس پہنچ گئی تھی۔گولی کا نشانہ بننے والے