Browsing Tag

fet

نیتن یاہو نے تیسری مدت کیلئے بطور اسرائیلی وزیراعظم حلف اٹھا لیا

تل ابیب:بن یامین نیتن یاہو نے تیسری مدت کے لیے بطور اسرائیلی وزیراعظم حلف اٹھا لیا۔ میڈیا کے مطابق بن یامین نیتن یاہو 1996 سے 1999 اور پھر 2009 سے 2021 تک اسرائیل کے وزیراعظم رہ چکے ہیں۔ خبر ایجنسی کے مطابق نیتن یاہو کو جون 2021 میں

پی ٹی آئی کا کل سے مہنگائی کیخلاف ملک گیر تحریک شروع کرنے کا اعلان

لاہور:پاکستان تحریک انصاف نے مہنگائی اور معاشی بدحالی کے خلاف کل سے ملک گیر احتجاجی تحریک شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ مہنگائی اور معیشت کی تباہی کے حوالے سے

برطانیہ میں بارڈر فورس کی تنخواہوں میں اضافے کے مطالبے پر دوبارہ ہڑتال

لندن:برطانیہ میں بارڈر فورس کے ارکان کی جانب سے تنخواہوں میں اضافے کے مطالبے پر دوبارہ ہڑتال شروع ہوگئی۔ میڈیا کے مطابق بارڈر فورس کے عملے کی ہڑتال 31 دسمبر تک جاری رہے گی۔ میڈیا نے مزید کہا کہ ایئرپورٹس پر فوجی اہلکار پاسپورٹ کنٹرول پر

اٹلی نے چین سے آنے والے مسافروں کیلئے کورونا ٹیسٹ لازمی قرار دے دیا

روم:چین میں کورونا وائرس کے کیسز بڑھنے پر اٹلی نے چین سے آنے والے مسافروں کےلیے کورونا ٹیسٹ لازمی قرار دے دیا۔ اطالوی وزیر صحت اورازیو اسکیلاچی کا کہنا ہے کہ چین سے آنے والے تمام مسافروں کو اینٹیجین سواب اور وائرس سیکوئنسنگ کروانا

الیکشن کمیشن نے آئین اور الیکشن ایکٹ میں ترامیم کی تجاویز تیار کر لیں

اسلام آباد:الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے آئین اور الیکشن ایکٹ میں ترامیم کی تجاویز تیار کر لیں، آئین کے آرٹیکل 140 اور الیکشن ایکٹ 2019 میں ترمیم کی تجاویز تیار کی گئی ہیں۔ مجوزہ ترمیم کے مطابق بلدیاتی قانون میں تبدیلی مدت

لندن کے شہریوں نے اس سال دارالحکومت سے باہر تقریباً 20000 جائیدادیں خریدیں

لندن:ایسا لگتا ہے کہ لندن سے نقل مکانی عروج پر پہنچ گئی ہے، تخمینہ کے مطابق 2021 کے مقابلے میں اس سال دارالحکومت سے باہر تقریباً 20000 جائیدادیں خریدی گئی ہیں۔ اسٹیٹ ایجنٹ ہیمپٹنز کی تحقیق کے مطابق گزشتہ سال لندن سے باہر مکانات کی

آرمی چیف کو بدنام کرنے کی کوششیں بند ہونی چاہئیں،فواد چوہدری

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو بدنام کرنے کی کوششیں بند ہونی چاہئیں۔ایک بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ یہ کہنا فضول ہے کہ آڈیو، ویڈیو لیکس نئے سربراہوں کے احکامات

ترکیہ میں چار سال بعد اسرائیل کی سفیر تعینات

انقرہ:برسوں کی کشیدگی اور تناؤ کے بعد بالآخر ترکیہ میں اسرائیلی سفیر تعینات ہوگئیں جنھوں نے دارالحکومت میں صدر طیب اردوان سے ملاقات میں اپنے کاغذات پیش کیے جو قبول کرلیے گئے۔ خبر رساں ادارے کے مطابق ترکیہ کے صدر طیب اردوان نے اسرائیل

برطانیہ میں ضروریات زندگی کے بھاری اخراجات میں کرسمس کی وجہ سے اضافہ

لندن:برطانیہ میں ضروریات زندگی کے بھاری اخراجات میں کرسمس کی وجہ سے اضافہ ہوگیا ہے۔سوانسی میں ایک کرسمس اپیل ٹیم نےکرسمس کے اخراجات کے لیے جدوجہد کرنے والے ہزاروں خاندانوں کیلئے ہیمپرز جمع کرکے پیک کیے ہیں۔پیکیجز کو کاؤنٹی میں بہت سے

سوئیڈن اور فن لینڈ جلد نیٹو میں شامل ہوجائیں گے،نیٹو سیکریٹری جنرل

فرینکفرٹ:نیٹو کے سیکریٹری جنرل جینز اسٹولٹن برگ نے توقع ظاہر کی ہے کہ اگلے برس سوئیڈن اور فن لینڈ کی فوجی اتحاد میں شمولیت مکمل ہوجائے گی۔ جرمن نیوز ایجنسی سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وہ مکمل پراعتماد ہیں کہ یہ کام جلد ہوگا۔