Browsing Tag

fet

ناٹنگھم کے فلیٹ میں آتشزدگی سے دو بچیاں ہلاک، قتل کے شبہ میں 31 سالہ شخص گرفتار

لندن:ناٹنگھم میں ایک فلیٹ میں آگ لگنے کے نتیجے میں بچیوں کی ہلاکت کے بعد ایک شخص کو قتل کے شبہ میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ان بچیوں کی عمر ایک اور تین سال ہے۔ یہ دونوں بچیاں اتوار کی صبح کلفٹن کے علاقے فیئرلیسل کلوز میں آگ لگنے کے بعد

فیفا ورلڈکپ؛تقریب براہ راست نشر نہ کرنے پر بی بی سی کو تنقید کا سامنا

دوحا:فیفا ورلڈکپ 2022 کی افتتاحی تقریب کو براہ راست نشر نہ کرنے پر شائقین کی جانب سے برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔ خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی نے تقریب کو “ریڈ

آمدن سے زائد اثاثے؛اسحاق ڈار کو کلین چٹ،احتساب عدالت میں کارروائی ختم

اسلام آباد:احتساب عدالت نے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کے نیب ریفرنس کی کارروائی ختم کردی۔ میڈیا کے مطابق احتساب عدالت اسلام آباد میں اسحاق ڈار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس کی سماعت ہوئی، جس

ہیتھرو ایئرپورٹ پر سامان ہینڈلر کی ہڑتال،مسافر پریشان،پروازوں کی تاخیر کا خطرہ

لندن:ہیتھرو ائر پورٹ پر اندرون و بیرون ملک کے سفر کیلئے آنے والے مسافروں کی بڑی تعداد کو اس وقت شدید ذہنی کوفت کا سامنا کرنا پڑا جب 350سامان ہینڈلرز نے اچانک 72گھنٹے کی ہڑتال شروع کر دی ،کہا جا رہا ہے اس ہڑتال کی وجہ سے پروازوں کو تاخیر

امریکا میں ہم جنس پرستوں کے نائٹ کلب میں فائرنگ؛5 ہلاک،18 زخمی

کولوراڈو:امریکی ریاست کولوراڈو میں ایک مسلح شخص نے ہم جنس پرستوں کے نائٹ کلب میں گھس کر اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک اور 18 زخمی ہوگئے۔ خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست کولوراڈو میں ہم جنس پرستوں کے نائٹ کلب

26 نومبر کو سب کو سرپرائز ملے گا، عمران خان

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ 26 نومبر کو سب کو سرپرائز ملے گا، مجھے ان کی منصوبہ بندی کا علم ہے اور میں آگے کی پلاننگ کررہا ہوں۔ صحافیوں سے ملاقات کے دوران انہوں نے آرمی چیف کی تعیناتی

مالی پریشانیوں سے لوگوں کی دماغی صحت خراب ہو رہی ہے، سروے میں انکشاف

لندن:مینٹل ہیلتھ فاؤنڈ یشن کے ایک سروے میں انکشاف ہوا ہے کہ بڑھتے ہوئے مصارف زندگی اور مالی پریشانیوں کی وجہ سے بہت سے افراد سٹریس، انزائٹی اور ناامیدی کے احساسات کے تجربے کا سامنا کر رہے ہیں۔ یہ سروے مینٹل ہیلتھ فاؤنڈیشن نے سکاٹ لینڈ کے

پاکستان 5دسمبر کو سکوک بانڈ کی 1 ارب ڈالر ادائیگی کرے گا، اسحاق ڈار

اسلام آباد:وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ ملکی معیشت کے حوالے سے کسی کو کوئی پریشانی نہیں ہونی چاہیے، پاکستان نے ادائیگیوں میں آج تک کبھی نہ ڈیفالٹ کیا اور نہ آئندہ کرے گا، پاکستان 5دسمبر کو سکوک بانڈ کی 1 ارب ڈالر کی ادائیگی کرے

امریکی صدر کی پوتی کی شادی کی تقریب وائٹ ہاؤس میں ہوگی

واشنگٹن:امریکی صدر جو بائیڈن اور خاتون اوّل جَل بائیڈن کی پوتی نیاؤمی کی شادی آج وائٹ ہاؤس میں رکھی گئی ہے۔ امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق 28 سالہ نیاؤمی بائیڈن اپنے دوست 25 سالہ پیٹر نیل کے ساتھ آج رشتہ ازدواج میں بندھنے جاری ہیں۔

مسلم ملک آذربائیجان کی پارلیمنٹ نے اسرائیل میں سفارتخانہ کھولنے کی منظوری دیدی

باکو:مسلم ملک آذربائیجان کی پارلیمنٹ نے اسرائیل میں سفارتخانہ کھولنے کی منظوری دے دی۔ خبر رساں ادارے کے مطابق آذربائیجان نے ایک ماہ سے جاری مذاکرات کے بعد اسرائیل میں اپنا سفارت خانہ کھولنے کا فیصلہ کرلیا تاہم سفارت خانہ اسرائیل کے