Browsing Tag

fet

نواز شریف وہ آرمی چیف لگانا چاہتا ہے جو مجھے نااہل کرے،عمران خان

لاہور:چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت فوج کو بھی پنجاب پولیس کے برابر لانا چاہتی ہے، آرمی ایکٹ میں ہونے والی مجوزہ ترمیم اعلیٰ عدلیہ میں چیلنج ہوجائے گی۔ سینئر صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ

برطانیہ میں مہنگائی41برس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

لندن:توانائی اور خوراک کی بڑھتی قیمتوں کے سبب برطانیہ میں مہنگائی 41برس کی بلند ترین 11.1فیصد پر جا پہنچی ہے۔ مہنگائی کی یہ شرح اکتوبر 1981کے بعد سب سے زائد ہے، جس کی بڑی وجہ حکومتی امداد کے باوجود بجلی و گیس کے بڑھتے ہوئے بلزاور دودھ،

لندن میں قتل کے محرک منشیات اور سوشل میڈیا ہیں،سٹڈی

لندن:لندن میں قتل کے محرک منشیات اور سوشل میڈیا ہیں، یہ دعویٰ ایک سٹڈی میں کیا گیاہے۔سٹڈی میں کہا گیا ہے کہ منشیات،ذہنی صحت کے ادھورے سیشنز اور سوشل میڈیا کا استعمال قتل کے محرک ہیں۔لندن وائلنس ریڈکشن یونٹ کی رپورٹ میں قتل اور قتل عام کے

پی ڈی ایم کی حکومت نے ملک کا دیوالیہ نکال دیا،عمران خان

لاہور:چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے پی ڈی ایم کی اتحادی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا مقصد تھا کہ ان کے کیس ختم ہوں اور پھر یہ اپوزیشن کو ختم کریں۔ لانگ مارچ کے کے شرکا سے بذریعہ وڈیو لنک خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ

پاکستان میں کسی ایک سیاسی پارٹی کے مقابلے میں دوسرے کی حمایت نہیں کرتے،امریکا

واشنگٹن:امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان میں کسی ایک سیاسی پارٹی کے امیدوار کے مقابلے میں دوسرے کی حمایت نہیں کرتے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ڈپٹی ترجمان ویدانت پٹیل نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ امریکا پروپیگنڈے، غلط اور گمراہ کن

غیرقانونی تارکین وطن پرتعیش ہوٹلوں کے حقدار نہیں،امیگریشن وزیر

لندن:امیگریشن کے وزیر نے اعلان کیا ہے کہ "ہوٹل برطانیہ" کو ختم ہونا چاہیے، اور تارکین وطن کو "لگژری" کمروں کے بجائے "سادہ، فعال" جگہوں پر رکھنے کا مطالبہ کیا ہے۔ رابرٹ جینرک نے کہا کہ تارکین وطن کی "ریکارڈ تعداد" کے لیے "قابل قبول رہائش کی

فلپائن میں بچی کی پیدائش کیساتھ ہی دنیا کی کُل آبادی 8 ارب ہوگئی

جنیوا:اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ آج دنیا کی آبادی 8 ارب سے تجاوز کرگئی اور یہ اسی شرح سے بڑھتی رہی تو 15 سال بعد دنیا کی آبادی 9 ارب ہوجائے گی۔ خبر رساں ادارے کے مطابق آج دنیا میں ایک اور تاریخ رقم ہوگئی ہے کیوں کہ آج 15 نومبر 2022 کو

نئے آرمی چیف کی تعیناتی فوج کے بھیجے گئے ناموں سے ہی ہوگی، وزیر دفاع

اسلام آباد:وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہاہے کہ نئے آرمی چیف کی تعیناتی فوج کے بھیجے گئے ناموں سے ہی ہوگی۔ خواجہ آصف کا کہناہے آرمی چیف کے لیے مسلم لیگ ن کا کوئی فیورٹ نام نہیں ہے، نئے آرمی چیف کے تقرر کیلئے مشاورتی عمل 18 یا 19

یورپ میں ہیٹ ویوز ہر سال 90 ہزار ہلاکتوں کا سبب بن سکتی ہیں، یورپین ماحویاتی ایجنسی

لندن:یورپ کے ماحولیاتی ادارے یورپین ماحولیاتی ایجنسی نے کہا ہے کہ اگر کوئی اقدامات نہ کیے گئے تو تو گرمی کی لہریں یا ہیٹ ویوز صدی کے آخر تک ہر سال یورپ کے 90ہزار شہریوں کی موت کا باعث بن سکتی ہیں۔خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق ایجنسی نے

استنبول بم دھماکے کی ملزمہ کے گھر چھاپے اور گرفتاری کی ویڈیو وائرل

استنبول: ترکیہ میں گزشتہ روز ہونے والے بم دھما کے مرکزی کردار شامی نژاد کرد لڑکی احلام البشیر کو گرفتار کر لیا گیا جس کا تعلق علیحدگی پسند عسکری جماعت کردستان ورکرز پارٹی سے ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق استنبول پولیس نے