کملا ہیرس امریکا کو عالمی جوہری جنگ کی طرف دھکیل دیں گی، ٹرمپ
واشنگٹن: سابق امریکی صدر اور ریپبلکن پارٹی کے موجودہ صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے حکمراں جماعت کی صدارتی امیدوار کملا ہیرس کو ایک بار پھر کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے ذاتی سوشل میڈیا پلیٹ!-->!-->!-->…