Browsing Tag

fet

برطانیہ سے بے دخل کئے جانے والے مجرموں کی دوبارہ واپسی کا انکشاف،حکام الرٹ

لندن:انٹرپول کے ذریعے مختلف وجوہات کی بنا پر انٹرپول کے ذریعے برطانیہ سے ڈی پورٹ کیے گئے مطلوب افراد کے دوبارہ ملک میں داخل ہونے کی بازگشت نے حکام کو الرٹ کر دیا۔ اطلاعات سامنے آ رہی ہیں کہ سنگین جرائم پر انٹرپول کے ذریعے شکار کیے گئے

برطانیہ میں ہارٹ اٹیک کے باعث ہونے والی اموات بڑھ گئیں

لندن:برطانیہ میں ہارٹ اٹیک سے ہونے والے اموات میں اضافہ ہو رہا ہے برٹش ہارٹ فاؤنڈیشن نے خبردار کیا ہے کہ NHS میں مسائل کی وجہ سے سے دل کی بیماریوں سے ہونے والی اموات انتہائی بڑھ چکی ہیں، بی ایچ ایف نے حکومت سے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے

امریکی صدر نے ٹوئٹر کو دنیا بھر میں جھوٹ پھیلانے والی کمپنی قرار دیدیا

شکاگو:امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا کہ ایلون مسک نے وہ کمپنی خریدی ہے جو دنیا بھر میں جھوٹ پھیلاتی ہے۔ خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن نے ٹوئٹر پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایلون مسک نے وہ کمپنی خریدی ہے جو پوری دنیا میں جھوٹ

حکومت کا آئی ایس پی آر کے بیان پر عمران خان کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

اسلام آباد:حکومت نے ریاست اور اداروں کے خلاف الزامات پر عمران خان اور ان کے ساتھیوں کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔ میڈیا کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت لاہور میں اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں سرکاری املاک اور

برطانوی حکام ’’عمر‘‘ زیادہ بتانے کیلئے دباؤ ڈال رہے ہیں، پناہ کے متلاشی بچوں کا الزام

لندن:برطانیہ میں پناہ کے متلاشی بچوں نے الزام عائد کیا ہے کہ متعلقہ حکام انہیں اپنی عمر کے انکشاف کے حوالے سے جھوٹ بولنے پر مجبور کر رہے ہیں، چھوٹی کشتیوں پر سوار ہو کر برطانیہ پہنچنے والے بچوں کا موقف ہے کہ اسکریننگ پر مامور حکام انہیں یہ

سوشل میڈیا کی معاشرتی تباہی سے بچنے کیلئے قانون سازی کی جائے، امام کعبہ

مکہ معظمہ:امام کعبہ شیخ عبدالرحمان السدیس نے جمعے کے خطبے میں کہا کہ سوشل میڈیا کے معاشرے پر منفی اثرات مرتب ہو رہے ہیں اس لیے اس پر پابندی کے قوانین کا نفاذ ضروری ہو گیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق حرمین شریفین کے امور کے انچارج عبدالرحمان

عمران خان کے ادارے اور اعلیٰ فوجی افسر پر الزامات ناقابل قبول ہیں، آئی ایس پی آر

راولپنڈی:پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے ادارے اور خاص طور پر ایک اعلیٰ فوجی افسر کے خلاف بیان کو بے بنیاد اور غیر ذمہ دارانہ قرار دے دیا۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری اعلامیہ میں حکومت

انگلینڈ اور ویلز کی پولیس میں جرائم کے مرتکب افسر موجود ہونے کا انکشاف

لندن:جرائم کے مرتکب بڑی تعداد میں پولیس افسر انگلینڈ اور ویلز کی پولیس فورسز میں موجود ہیں، پولیس واچ ڈاگ نے آٹھ پولیس فورسز کی جانچ کے بعد جو رپورٹ جاری کی ہے ۔اس کے مطابق سیکڑوں ایسے پولیس افسر جنہیں جانچ پڑتال میں ناکام ہونا چاہئے تھا

ٹوئٹر کی خاتون منیجر کی دفترمیں سونے کی تصویر وائرل

سان فرانسسکو:ٹوئٹر کے دفتر میں خاتون منیجرکی فرش پر سونے کی تصویر وائرل ہوگئی۔ کام کے سلسلے میں ڈیڈ لائن پوری کرنے کے لیے دیگر ٹیم ممبرز کے ساتھ مسلسل دفتر میں موجود ٹوئٹر کی ڈائرکٹر پروڈکٹ مینجمنٹ ایستھر کرافورڈ فرش پر سو گئیں۔ ان کی

لانگ مارچ ہر صورت اسلام آباد پہنچے گا، عمران خان

وزیرآباد:پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ہم کسی سے ڈرنے والے نہیں ہیں، لانگ مارچ ہر صورت اسلام آباد پہنچے گا۔ عمران خان نے اسپتال میں پارٹی رہنماؤں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم بھاگنے یا کسی سے خوفزدہ ہونے والے