Browsing Tag

fet

حریت کانفرنس کے سابق چیئرمین مولانا عباس انتقال کرگئے

سری نگر:کُل جماعتی حریت کانفرنس کے سابق چیئرمین اور اتحاد المسلمین کے بانی مولانا عباس انصاری طویل علالت کے بعد 86 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مولانا عباس انصاری طویل عرصے سے علیل تھے اور دو دن قبل ان کی طبیعت

عمران خان کا جمعہ سے لانگ مارچ شروع کرنے کا اعلان

لاہور:پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے جمعے سے لانگ مارچ شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ لانگ مارچ کا آغاز لاہور کے لبرٹی چوک سے دن گیارہ بجے کیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ مجھے

یورپ میں کورونا اور انفلوئنزا کیسز میں اضافہ، عالمی ادارہ صحت کا انتباہ جاری

برسلز:یورپ میں کورونا وائرس اور انفلوئنزا کیسز میں اضافے پر عالمی ادارہ صحت نے انتباہ جاری کردیا ہے۔ یورپ میں عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر ہینس کلوگ کے مطابق یہ وقت ابھی اطمینان کا نہیں ہے۔ یورپی خطہ ایک بار پھر کورونا وائرس کا مرکز بنا

میاں نواز شریف نے دیوالی کا کیک کاٹا، درشن لال کو گلے لگا کر مبارکباد

لندن:سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے سربراہ میاں نواز شریف نے لندن میں پارٹی رہنماؤں کے ہمراہ دیوالی کا کیک کاٹا۔ میاں نواز شریف کے ساتھ دیوالی کا کیک کاٹنے کے موقع پر پارٹی کے ہندو رہنما درشن لال، مرکزی رہنما مریم نواز، جنید صفدر،

پاکستان کی ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کیلئے کینیا سے درخواست

اسلام آباد:پاکستان نے ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کیلئے کینیا سے درخواست کردی۔ ترجمان دفترخارجہ کے مطابق قائم مقام سیکریٹری خارجہ رضا بشیر نے کینیا کے ہائی کمشنر سے ملاقات کی ہے۔ حکومت پاکستان کینیا کے حکام کے ساتھ ارشد شریف کی میت

برطانیہ کو موسم سرما میں بلیک آؤٹ کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے، سربراہ نیشنل گرڈ

لندن:روس کی طرف سے ممکنہ طو رپر موسم سرما میں گیس کی سپلائی منقطع ہونے کی صورت میں برطانیہ کو ہفتے میں کم از کم تین گھنٹے کے بلیک آؤٹ کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے،سرکاری دستاویزات میں برطانیہ کے گھرانوں کیلئے تنبیہ موجودہے جس میں کہا گیا ہے

یوکرین پر روس کا ایٹمی حملہ انسانیت کے خلاف دشمنی تصور ہوگا،جاپان

ٹوکیو:جاپان کے وزیراعظم فیومیو کشیدا نے خبردار کیا ہے کہ اگر روس یوکرین کے خلاف ایٹمی ہتھیاروں کا استعمال کیا تو اسے ’انسانیت کے خلاف دشمنی‘ کے طور پر دیکھا جائے گا۔ فرانسیسی نیوز ایجنسی اے ایف پی کے مطابق انہوں نے روسی صدر ولادیمیر

توشہ خانہ کیس اس بات کا ثبوت ہے کہ عمران خان کے خلاف کچھ نہیں ملا،سابق وزیر اعظم

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ اگر توشہ خانہ کیس ہی رہ گيا ہے بنانے کے لیے تو اس کا مطلب ہے کہ عمران خان صادق اور امین ہے۔ ایک انٹرویو میں عمران خان نے کہا کہ توشہ خانہ کیس اس بات کا ثبوت

شی جن پنگ چین کیلئے ناگزیر، تیسری بار صدر بننے کی راہ ہموار

بیجنگ:چین کی کمیونسٹ پارٹی نے ملک کے لیے صدر شی جن پنگ کی قیادت کو ناگزیر قرار دیتے ہوئے تیسری مدت کے لیے ان کے صدر بننے کی راہ ہموار کردی۔ ایک ہفتے سے بیجنگ میں جاری پارٹی اجلاس میں چین کی حکمران جماعت نے بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کی

برطانوی وزیراعظم کی دوڑ میں بھارتی نژاد رشی سوناک بھی شامل

لندن:برطانیہ کے سابق وزیر خزانہ بھارتی نژاد رشی سوناک بھی وزارت عظمیٰ کا امیدوار بننے کی دوڑ میں شامل ہو گئے۔ خبر رساں ادارے کے مطابق برطانیہ میں گزشتہ 3 برسوں میں 3 وزرائے اعظم تبدیل ہوچکے ہیں اور لزٹرس تو محض 45 دن بعد مستعفی ہوگئیں