Browsing Tag

fet

برطانیہ میں ایندھن کی قیمتوں میں کمی، ایک لیٹر پیٹرول 1.65 پاؤنڈ کا ہوگیا

لندن:برطانیہ میں ایندھن کی قیمتوں میں کمی آگئی، وہاں اب ایک لیٹر پیٹرول 1.65 پاؤنڈ کا ہوگیا ہے۔ میڈیا کے مطابق ڈپارٹمنٹ فار بزنس، انرجی اینڈ انڈسٹریل اسٹریٹیجی کے شائع کردہ اعداد و شمار میں بتایا گیا ہے کہ پیر کو ایک لیٹر پیٹرول کی

بھارت اور مقبوضہ کشمیر میں مسلمانوں کو تعصب کا نشانہ بنایا جارہا ہے، وزیر خارجہ

نیویارک:وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ بھارت اور مقبوضہ کشمیر میں ہندوتوا نظریے کو فروغ دیتے ہوئے مسلمانوں سمیت دیگر اقلیتوں کو تعصب کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔ ان خیالات کا اظہار جموں و کشمیر کے حوالے سے تنظیم تعاون اسلامی کے

پاکستان سیلاب میں ڈوبا ہوا ہے اُسے کی مدد کی ضرورت ہے،جوبائیڈن

نیویارک:امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ پاکستان کا بہت سا حصہ سیلاب کے پانی میں ڈوبا ہوا ہے جس کے لیے اُسے دنیا کی مدد کی ضرورت ہے۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 77ویں اجلاس میں تقریر کرتے ہوئے جوبائیڈن نے کہا کہ پاکستان کو سیلاب کی

لیسٹر میں مسلم اور ہندو کمیونٹی کے نوجوانوں میں تصادم کے بعد آپریشن، 15 گرفتار

لندن:لیسٹر میں بد امنی سے نمٹنے کے آپریشن کے دوران افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق ہفتے کے آخر میں شہر میں بدامنی میں مزید خرابی روکنے کے آپریشن کے دوران مشرقی لیسٹر میں 15افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔ ہفتے کے روز بڑے پیمانے

ترقی یافتہ ممالک پاکستان کی مدد کے لیے آگے بڑھیں، انتونیو گوتریس

نیویارک: اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے ترقی یافتہ ممالک، عالمی مالیاتی اداروں اور فوسل ایندھن استعمال کرنے والی کمپنیوں پر زور دیا ہے کہ وہ پاکستان سمیت موسمیاتی تبدیلیوں سے متاثر ہونے والی ممالک کی مدد کے لیے آگے بڑھیں۔

پاک انگلینڈ ٹی ٹی سیریز، برطانوی ہائی کمشنر کا دونوں ٹیموں کی حمایت کا اعلان

کراچی: پاکستان میں برطانیہ کے ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر نے پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان انٹرنیشنل ٹی ٹونٹی سیریز میں دونوں ٹیموں کی حمایت کا اعلان کردیا۔ برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنرپاک انگلینڈ پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھنے کے لیے کراچی کے

آرمی چیف کا دورہ، چین کا ہنگامی طور پر پاکستان کیلئے 100 ملین یوآن امداد کا اعلان

بیجنگ: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے، چین نے ہنگامی طور پر پاکستان کے سیلاب زدگان کے لیے 100 ملین یوآن امداد کا اعلان کردیا ساتھ ہی امدادی کارروائیوں میں فنی تعاون کی پیشکش بھی کردی۔ آئی ایس پی آر کے

روس کا جوہری پلانٹ پر حملہ؛ یوکرین بڑی تباہی سے بال بال بچ گیا

کیف: روس نے ایک بار پھر یوکرین میں واقع یورپ کے سب سے بڑے زاپوریژیا جوہری پاور پلانٹ کو نشانہ بنایا جس میں پلانٹ کو تو نقصان پہنچا تاہم خوش قسمتی سے ریکٹرز محفوظ رہے۔ خبر رساں ادارے کے مطابق روس نے یوکرین کے جنوبی علاقے میں جوہری پلانٹ

ملکہ الزبتھ دوم کی تدفین: تابوت رائل والٹ میں اتار دیا گیا

لندن: ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کی آخری رسومات کے بعد ملکہ کے تابوت کو ونڈزر کارسل میں سینٹ جارج چیپل کے رائل والٹ میں اتار دیا گیا۔ ان کی آخری رسومات میں دنیا بھر سے 2 ہزار سے زائد اعلیٰ حکومتی اور سیاسی شخصیات بھی شریک ہوئے۔ خبر

عوام پرانےکرنسی کاغذی بینک نوٹوں کو نئے پلاسٹک وژن سے تبدیل کرنے کیلئے سنجیدگی کا مظاہرہ کریں، بینک…

لندن:بینک آف انگلینڈ کی طرف سے برطانوی عوام کو متنبہ کیا گیا ہے کہ قانونی ٹینڈرز ختم ہونے سے قبل پرانے کاغذی بینک نوٹوں کو نئے پلاسٹک وژن سے تبدیل کرنے کیلئے سنجیدگی کا مظاہرہ کریں ۔عوام نےقانونی ٹینڈرز ختم ہونے سے صرف پندرہ یوم قبل عوام