Browsing Tag

fet

کینیڈا ریفرنڈم، ہزاروں سکھوں نے خالصتان کے حق میں اپنا فیصلہ سنادیا

ٹورنٹو: کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں خالصتان کے لیے ہونے والے ریفرنڈم میں ہزاروں سکھوں نے اپنا فیصلہ سنا دیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ٹورنٹو میں خالصتان ریفرنڈم میں شامل ہونے اور ووٹ ڈالنے کیلئے شرکا کی پانچ کلو میٹر طویل قطار لگی ہوئی ہے۔

سعودی عرب نے پاکستان کو دیے گئے 3 ارب ڈالر قرض کی واپسی میں ایک سال کی توسیع کردی

اسلام آباد:سعودی عرب نے پاکستان کو دیے گئے 3 ارب ڈالر قرض کی واپسی میں ایک سال کی توسیع کردی۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے تین ارب ڈالر قرض کی واپسی میں ایک سال کی تاخیر کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ سعودی فنڈ فار ڈیولپمنٹ 3

2005 کے زلزلے میں لاپتہ ہونے والی بچی 17 سال بعد ورثاء کے پاس پہنچ گئی

ہٹیاں بالا: ڈسٹرکٹ پریس کلب اور سٹی پولیس ہٹیاں بالا کی مشترکہ کوشش سے 2005ء کے قیامت خیز زلزلے میں 17 سال سے بچھڑی آزاد کشمیر کے ضلع جہلم ویلی، ہٹیاں بالا کی رہائشی خاتون ورثاء کے پاس پہنچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق ثانیہ فرید عباسی نامی

ایران:حجاب نہ کرنے پر پولیس حراست میں 22 سالہ لڑکی کا انتقال

تہران :مکمل حجاب نہ کرنے پر تہران پولیس نے 22 سالہ مھسا امینی کو حراست میں لے کر شدید تشدد کا نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں وہ کومہ میں چلی گئی، دوران علاج نوجوان لڑکی زندگی کی بازی ہار گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مھسا امینی کو شدید زخمی

ملکہ برطانیہ کی آخری رسومات: وزیرِ اعظم سمیت 500 سربراہانِ مملکت شرکت کریں گے

لندن:ملکہ برطانیہ کی پیر کو ہونے والی آخری رسومات میں وزیرِ اعظم شہباز شریف سمیت دنیا بھر سے 500 کے قریب سربراہانِ مملکت اور وفود شرکت کریں گے۔ برطانیہ کی آنجہانی ملکہ الزبتھ دوم کی آخری رسومات میں روس، افغانستان، ایران، بیلاروس اور

کرپشن کیسز میں گواہوں کی موت ہارٹ اٹیک سے نہیں ہوئی، مروایا گیا، عمران خان

چارسدہ:پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ 16 ارب روپے کے کیسز کے 4 گواہوں کی موت ہوئی، تحقیقات ہوں گی تو پتا چلے گا یہ لوگ ہارٹ اٹیک سے نہیں مرے، مروایا گیا ہے۔خیبر پختونخوا کے شہر چار سدہ میں جلسے سے خطاب

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بجائے معمولی اضافے کا امکان

اسلام آباد:پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بجائے معمولی اضافے کا امکان ہے، تاہم پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان آج بھی ہونے کا امکان نہیں ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کل متوقع ہے، وزیر اعظم آفس

چین میں 42 منزلہ عمارت میں آتشزدگی

بیجنگ:چین میں 42 منزلہ عمارت میں آگ لگ گئی۔ واقعے میں اب تک کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق چین کے صو بے ہونان میں 42 منزلہ عمارت میں لگی، آگ سے متاثرہ عمارت میں سرکاری ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی چائنا ٹیلی کام کا

ملکہ کی آخری رسومات سے قبل 2 پولیس اہلکاروں پر چاقو سے حملہ

لندن:وسطی لندن میں ملکہ برطانیہ کی آخری رسومات کی ادائیگی کے لیے تیاریاں جاری ہیں اور اس دوران ایک چاقو بردار شخص نے دو پولیس اہلکاروں پر حملہ کرکے انھیں شدید زخمی کردیا۔ میڈیا کے مطابق لندن میں جس جگہ ملکہ برطانیہ کا تابوت 19 سمتبر کو

بچوں کو قتل کر کے لاشیں سوٹ کیس میں چھپانے والی خاتون گرفتار

سیول:نیوزی لینڈ کے شہر اوکلینڈ میں بچوں کو قتل کر کے لاشیں سوٹ کیس میں چھپانے والی خاتون کو جنوبی کوریا سے گرفتار کرلیا گیا ہے۔ میڈیاکے مطابق نیوزی لینڈ کی شہریت رکھنے والی 42 سالہ کورین نژاد خاتون 2018 میں بچوں کو قتل کرنے بعد جنوبی