Browsing Tag

fet

انرجی کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے افراط زر 18 فیصد سے تجاوز کرجائے گا، انتباہ

لندن:ماہرین نے متنبہ کیا ہے کہ انرجی کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ سےجنوری میں افراط زر کی شرح 18.6 فیصد تک ہوجائے گی۔ گزشتہ ماہ افراط زر کی شرح گزشتہ 40ال کی سب سے اونچی شرح 10.01 فی صد تک پہنچ گئی تھی۔ بینک آف انگلینڈ پہلے ہی بتا چکا ہے کہ

سنگاپور میں ہم جنس پرستوں کی آپس میں شادی اور جنسی تعلق پر پابندی ختم

سنگاپور سٹی: سنگا پور میں ہم جنس افراد کے آپس میں جنسی تعلق رکھنے پر پابندی عائد تھی جو کہ اب ختم کردی گئی ہے۔ خبر رساں ادارے کے مطابق ایشیائی ملک سنگاپور میں ہم جنس پرستوں کو مختلف پابندیوں کا سامنا تھا جن میں سے جنسی تعلق قائم رکھنے،

پاکستان میں 17 سال بعد انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز کے شیڈول کا اعلان

لندن:پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے انگلینڈ کے خلاف ہوم ٹیسٹ سیریز کے لئے شیڈول کا اعلان کردیا، انگلینڈ کی ٹیم 17 سال بعد پاکستان میں ٹیسٹ سیریز کھیلے گی۔ پی سی بی کی جانب سے جاری شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے مابین سیریز کا پہلا میچ

اسٹیٹ بینک کا شرح سود 15 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان

کراچی:اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے مانیٹری پالیسی جاری کرتے ہوئے شرح سود 15 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان کردیا۔ میڈیا کے مطابق مرکزی بینک نے آج پیر کو مانیٹری پالیسی جاری کردی جس کے تحت شرح سود میں اضافہ نہیں کیا گیا۔ شرح سود دو ماہ کے

تحریک آزادی کشمیر سے غیر مخلص افراد کا محاسبہ کیا جائے، لارڈ قربان حسین

برمنگھم:پاکستان کی حکومت موجودہ حالات میں کشمیر کو با اختیار حکومت تسلیم کرے تاکہ خود کشمیری مسئلہ کشمیر کے حوالے سے عالمی سطح پر اپنا موقف پیش کر سکیں، بصورت دیگر عالمی برادری کشمیر کو انڈیا اور پاکستان کا اندرونی مسئلہ سمجھتی رہے گی۔ ان

امریکا میں آن لائن ٹیکسی ڈرائیور نے جان پر کھیل کر آگ میں پھنسے افراد کو بچالیا

نیویارک: امریکی شہر نیویارک میں آن لائن ٹیکسی ڈرائیور نے جان پر کھیل بلڈنگ میں لگی آگ میں پھنسے افراد کو بچالیا۔ میڈیاکے مطابق ٹیکسی ڈرائیور فرٹز سیم معمول کے مطابق ڈیوٹی کر رہا تھا کے اس دوران بروکلن میں ایک بلڈنگ سے آگ کے شعلےبلند

عمران خان کی نااہلی کیلئے درخواست سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد:چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی نااہلی کیلئے اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر درخواست سماعت کے لیے مقرر قرار دے دی گئی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس عامر فاروق پیر کو کیس کی سماعت کریں گے،

پاکستان اور برطانیہ کے درمیان مجرموں اور امیگریشن قوانین کی خلاف ورزی کرنیوالوں کے تبادلے کے معاہدے…

لندن:پاکستان اور برطانیہ کے درمیان مجرموں اور امیگریشن قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کے تبادلے کے ایک معاہدے پر دستخط کردیئے گئے۔ برطانیہ کی وزیر داخلہ پریتی پٹیل اور پاکستان کے سیکرٹری یوسف نسیم کھوکھر اور لندن میں پاکستان کے ہائی کمشنر

امریکا میں رشوت کے الزام میں دو ججوں پر 20 کروڑ ڈالرز جرمانہ

ہیرسبرک: امریکی ریاست پنسلوانیا کی عدالت نے دو سابق ججوں مائیکل کوناہن اور مارک سیواریلا کو رشوت لینے کے جرم میں 20 کروڑ ڈالرز کا جرمانہ ادا کرنے کا حکم دیا ہے۔ نشریاتی ادارے کے مطابق ریاست پنسلوانیا کے دو سابق ججوں کے خلاف ’کِڈز فار

عمران خان نے سلمان رشدی پر حملے کو ’ناقابل جواز‘ قرار دے دیا

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے امریکا میں ہونے والے حملے میں شاتم رسول ملعون سلمان رشدی پر چاقو سے حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مصنف کے خلاف مسلمانوں کا غصہ سمجھ میں آتا ہے لیکن