Browsing Tag

fet

برطانیہ بھر میں جاری ہنگاموں کے نتیجے میں 400 سے زائد گرفتاریاں، 100 افراد پر فرد جرم عائد

لندن:برطانیہ بھر میں کئی دنوں سے جاری ہنگاموں اور بدامنی کے نتیجے میں 400سے زائد گرفتاریاں اور100افراد پر فرد جرم عائد کی گئی ہے۔ ہنگاموں کے دوران پولیس اہلکار زخمی ہوئے، کاروبار کو نذر آتش کیا گیا اور عبادت گاہوں پر حملے ہوئے۔ ساؤتھ

علما اعتدال پسندی کو معاشرے میں واپس لائیں اور فساد فی الارض کی نفی کریں ، آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ علما اعتدال پسندی کو معاشرے میں واپس لائیں اور فساد فی الارض کی نفی کریں۔ وفاقی دارالحکومت میں نیشنل علما کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا کہ اللہ کے نزدیک

ڈاکٹر یونس کی سربراہی میں بنگلا دیش کی عبوری حکومت نے حلف اٹھالیا

ڈھاکا: شیخ حسینہ واجد کے استعفے کے بعد ڈاکٹر محمد یونس کی سربراہی میں بنگلا دیش کی نئی عبوری حکومت نے حلف اٹھالیا۔ میڈیا کی رپورٹ کے مطابق بنگلا دیش کے صدر محمد شہاب الدین نے دارالحکومت ڈھاکا میں بنگابھابن کے دربار ہال میں چیف ایڈوائزر

بنگلادیش: برطرف انٹیلی جنس چیف ملک سے فرار کی کوشش پر گرفتار

ڈھاکا:بنگلادیش میں گزشتہ روز عہدے سے ہٹائے گئے انٹیلی جنس چیف میجر جنرل ضیاء الاحسن کو ملک سے فرار ہوتے ہوئے گرفتار کرلیا گیا۔ بنگلادیشی اخبار ڈیلی اسٹار کی رپورٹ کے مطابق ضیاء الاحسن کو منگل کی رات تقریباً بارہ بجے ڈرامائی حالات میں

برطانیہ، مظاہرین سے نمٹنے کیلئے جیلوں میں قیدیوں کی گنجائش بڑھا دی گئی

لندن:برطانوی حکومت نے پناہ گزینوں کے خلاف پُرتشدد مظاہروں میں ملوث افراد سے نمٹنے کے لیے جیلوں میں قیدیوں کی گنجائش بڑھا دی ۔ خبررساں اداروں کے مطابق ہفتہ بھر سے جاری پناہ گزین مخالف پُرتشدد مظاہروں نے کئی شہروں میں خوف و ہراس پھیلایا

پی ٹی آئی نے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا

اسلام آباد: تحریک انصاف نے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔ بیرسٹر گوہر علی خان کی جانب سے سپریم کورٹ میں آئینی درخواست دائر کی ہے، جس میں الیکشن ایکٹ ترمیمی بل کو کالعدم قرار دینے کی استدعا کی گئی ہے۔ ایڈووکیٹ

لندن میں عملہ بھرتی کرنے کیلئے آجروں کی کوششیں پورے ملک کیلئے مثال

لندن:ریکروٹمنٹ اینڈ امپلائمنٹ کنفیڈریشن کا کہنا ہے کہ لندن میں عملہ بھرتی کرنے کیلئے آجروں کی کوششیں پورے ملک کیلئے مثال ہوں گی اور لندن میں مستقل عملے کی تعداد میں اضافہ برطانوی معیشت کیلئے ایک مثبت علامت ہے۔ کنفیڈریشن کے ڈپٹی چیف

بنگلا دیشی صدر نے طلبا تحریک کے مطالبے پر پارلیمنٹ تحلیل کردی

ڈھاکا: بنگلادیش کے صدر محمد شہاب الدین نے آرمی قیادت سے ملاقات کے بعد پارلیمنٹ تحلیل کردی۔ خبر رساں ادارے کے مطابق کوٹا سسٹم اور امتیازی سلوک کے خلاف شروع ہونے والی طلبا تحریک کے رہنماؤں نے وزیراعظم حسینہ واجد کے مستعفی ہونے کے بعد

وزارت خارجہ کا لبنان میں پاکستانی شہریوں کو سفر سے گریز کرنے کی ہدایت

اسلام آباد : وزارت خارجہ نے لبنان میں پاکستانی شہریوں کو سکیورٹی صورت حال کے پیش نظر سفر سے گریز کرنے کے لیے ایڈوائزری جاری کردی۔ وزارت خارجہ سے جاری ایڈوائزری میں کہا گیا ہے کہ تمام پاکستاتنیوں کو خطے میں سامنے آنے والی حالیہ پیش رفت

برطانوی سڑکوں پر ہنگامہ آرائی ناقابل قبول ہے، ایم پیز

لندن:ایم پیز نے برطانیہ کی سڑکوں پر ہنگامہ آرائی کو ناقابلِ قبول قرار دیا ہے۔ ہنگامہ آرائی کے پیش نظر تمام سیاسی حلقوں کےایم پیز نے تعطیلات ختم کر کے پارلیمنٹ کا اجلاس بلانے کا مطالبہ کیا ہے۔ سابق وزیر داخلہ ڈیم پریتی پٹیل، لیبر ایم پیز