Browsing Tag

fet

شہید اسماعیل ہنیہ کو ہزاروں سوگواروں کی موجودگی میں سپرد خاک کردیا گیا

دوحہ: قطر کے دارالحکومت میں حماس کے سربراہ شہید اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ کی ادائیگی کے لیے ہزاروں سوگوار اشک بار آنکھوں اور آزادیٔ فلسطین کی جدوجہد کو جاری رکھنے کے عزم کے ساتھ مسجد میں جوق در جوق جمع ہوئے۔ خبر رساں ادارے کے مطابق

پاور سیکٹر اور ایف بی آر سے کرپشن ختم نہ ہوئی تو ملک کی ناؤ ڈوب سکتی ہے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاور سیکٹر اور ایف بی آر کو کرپشن سے پاک کرنا ہوگا اگر یہ دونوں ادارے ٹھیک نہ ہوئے تو ملک کی ناؤ ڈوب سکتی ہے۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بجلی کے بحران پر قابو

چاقوحملہ، انگلش ڈیفنس لیگ کے مظاہرین سے جھڑپ میں 29 پولیس افسران زخمی

لندن:ساؤتھ پورٹ میں گزشتہ دنوں ڈانس کلاس میں چاقو کے حملے کے واقعہ پرکنگ چارلس اور ان کی اہلیہ محترمہ نےہ پر شدید صدمے کا اظہار کیا ہے۔ دوسری جانب شہزادہ ویلز اور شہزادی ولیم کیٹ نے کہا ہےکہ والدین کے طور پر یہ تصور کرنا انتہائی ناممکن ہے

صدر میکرون کو گلے لگاکر بوسہ دینے پر خاتون وزیرِ کھیل تنقید کی زد میں آگئیں

پیرس:اولمپکس کی افتتاحی تقریب کے دوران فرانسیسی وزیرِ کھیل 46 سالہ ایمیلی اوڈیا کاسٹیرا کی صدر ایمانوئل میکرون کو مضبوطی سے گلے لگانے اور گردن پر بوسہ دینے کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ برطانوی اخبار ’’دی ٹیلی گراف‘‘ کے مطابق یہ

اسماعیل ہنیہ کی شہادت، حکومت کا آج یوم سوگ منانے کا اعلان

اسلام آباد: حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر حکومت نے آج ملک بھر میں یوم سوگ منانے اور غائبانہ نماز جنازہ ادا کرنے کا اعلان کیا ہے، قومی اسمبلی میں ایک خصوصی قرارداد بھی پیش کی جائے گی۔ وزیرِاعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت نہتے

لندن: بچوں کی ڈانس ورکشاپ میں چاقو سے حملہ، 2 بچے ہلاک، 6 کی حالت تشویشناک

لندن:برطانیہ میں ڈانس ورکشاپ کے دوران چاقو کے وار سے 2 بچے ہلاک جبکہ نوعمر ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔ میڈیا کے مطابق شہر لیورپول کے قریب سمندر کے کنارے واقع ساؤتھ پورٹ میں تقریباً 6 سے 11 سال کی عمر کے بچوں کے لیے ٹیلر سوئفٹ کی تھیم پر

عمران خان ، بشریٰ بی بی کی گرفتاری کیخلاف درخواستوں پر سماعت کیلئے نیا بینچ تشکیل

اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ میں توشہ خانہ کیس میں بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور بشریٰ بی بی کی گرفتاری کے خلاف درخواستوں پر سماعت کیلئے نیا بینچ تشکیل دے دیا گیا۔ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اور جسٹس ارباب محمد طاہر پر

ایرانی سپریم لیڈر نے اسماعیل ہنیہ کا بدلہ لینے کیلئے اسرائیل پر حملے کا حکم دیدیا

تہران:ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں حماس رہنما اسماعیل ہنیہ کی شہادت کا بدلہ لینے کے لیے اسرائیل پر براہ راست حملے کا حکم دے دیا ہے۔ امریکی اخبار نے اپنی خبر میں دعویٰ کیا ہے کہ

برطانیہ،پاکستانی نژاد انجم چوہدری کو دہشتگردی کے الزام میں عمر قید

لندن: برطانیہ میں المہاجرون نامی جماعت کے سربراہ پاکستانی نژاد 57 سالہ انجم چوہدری کو دہشت گردی کے الزام میں عمر قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ خبر رساں ادارے کے مطابق پاکستانی نژاد شخص کو گزشتہ برس جولائی میں حراست میں لیا گیا تھا۔ اس سزا کے

ہیٹی کے وزیراعظم قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے

پورٹ او پرنس: ہیٹی کے وزیر اعظم گیری کونیل پر خطرناک گینگ کے کارندوں نے خودکار ہتھیاروں سے فائرنگ کردی۔ خبر رساں ادارے کے مطابق ہیٹی کے وزیراعظم گیری کونیل کو اُس اسپتال کے قریب نشانہ بنایا جہاں پہلے گینگسٹرز کا قبضہ تھا اور حال ہی میں