لندن میں نیشنل ہیلتھ سروس پر سائبر حملہ، اسپتالوں میں آپریشن ملتوی
لندن:برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں نیشنل ہیلتھ سروس پر سائبر حملے کے بعد متعدد آپریشن ملتوی کردئیے گئے۔
میڈیا کے مطابق لندن کے اسپتالوں میں سائبر حملے کے بعد آپریشن، خون سمیت مختلف ٹیسٹس اور متعدد پروسیجرز ملتوی کر دئیے گئے۔ حملے کے!-->!-->!-->…