Browsing Tag

fet

لڑکی پر تیزاب پھینکنے کے الزام میں 35 سالہ شخص گرفتار

لندن :مغربی لندن میں اسکول کے باہر 14 سالہ لڑکی ٹیگن میکلفارلین پر تیزاب پھینکنے کے الزام میں پولیس نے 35سالہ شخص کو گرفتار کیا ہے، تیزاب کے حملے سے شدید زخمی لڑکی بدستور ہسپتال میں ہے اور اس کی سرجری بھی ہوئی ہے۔ تیزاب پھینکنے کا واقعہ

امریکی فوج کا یمن میں حوثیوں کے زیرانتظام مختلف شہروں پر 15 حملے

صنعا: امریکا کی فوج نے کہا ہے کہ اس نے یمن میں حوثیوں کے زیر انتظام مختلف شہروں کے 15 مقامات پر حملے کیے ہیں جہاں شہریوں نے فوجی مراکز اور ایئرپورٹ پر دھماکوں کی تصدیق کی ہے۔ غیرملکی خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق امریکی مشرق وسطیٰ

پی ٹی آئی احتجاج، پاک فوج کے دستے انتشارپسندوں کے عقب میں تعینات

اسلام آباد:ڈی چوک پر احتجاج میں شرکت کیلئے آنے والے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا قافلہ باہترکے مقام پر پہنچ گیا ہے جہاں گنڈاپور ورکرز سمیت رات گزاریں گے جبکہ پاک فوج کے دستے انتشار پسندوں کے عقب میں تعینات کر دیے گئے۔ پولیس نے ڈی چوک،

96 فیصد افراد پراعتماد طریقے سے آن لائن خریداری کرتے ہیں

لندن ، 96فیصد افراد پر اعتماد طریقے سے آن لائن خریداری کرتے ہیں اور کار پارکنگ کی فیس اور مارگیج بھی ڈیجیٹلی لینے کو ترجیح دیتے ہیں۔ ایک تازہ ترین سروے میں یہ بات بتائی گئی۔ سروے رپورٹ کے مطابق کار پارکنگ کی فیس یا مارگیج کیلئے ڈیجیٹل

سویڈن کی وزیرخارجہ پر پارلیمنٹ میں اسرائیل کی حمایت کے الزام میں ٹماٹروں کی برسات

اسٹاک ہوم: سویڈن کی وزیر خارجہ ماریا مالمر اسٹینرگارڈ پر پارلیمنٹ ہال میں اسرائیل اور مقبوضہ مغربی کنارے سے متعلق اقوام متحدہ میں ریفرنڈ میں ووٹ دینے کے حوالے سے ہونے والے مباحثے کے دوران اسرائیل مخالف افراد نے ٹماٹر اور پیاز پھینکا اور

سوشل میڈیا پر اچھائی کے مقابلے میں برائی زیادہ پھیل رہی ہے، ڈاکٹر ذاکر نائیک

کراچی: ممتاز مذہبی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک نے کہا ہے کہ بدقسمتی سے سوشل میڈیا پر اچھائی کے مقابلے میں برائی زیادہ پھیل رہی ہے، سوشل میڈیا کو اسلامی دعوت کے لیے استعمال کیا جانا چاہیے، مسلمان آج مصنوعی ذہانت کی مہارت پر تحقیق نہیں کررہے

انگلینڈ اور ویلز میں چھوٹے کاروباروں کو پانی کے بلز میں اضافے کا سامنا

لندن:انگلینڈ اور ویلز میں چھوٹے کاروباروں کو2030تک پانی کے بلوں میں تقریباً 30 فیصد اضافے کا سامنا ہے۔ غیر گھریلو صارفین کے لیے ہول سیل چارجز میں اگلے پانچ سالوں میں تقریباً 27 فیصد اضافہ متوقع ہے۔ پانی کی صنعت کے ریگولیٹر آف واٹ نے پانی

لبنان،حزب اللہ سے جھڑپ میں 8 اسرائیلی فوجی ہلاک

بیروت: حزب اللہ کے ساتھ جھڑپ میں 8 اسرائیلی فوج ہلاک ہوگئے، اسرائیلی فوج نے ہلاکتوں اور سات فوجیوں کے زخمی ہونے کی تصدیق کردی۔ اسرائیل کی بری فوج حزب اللہ کے ٹھکانوں پر حملے کے لیے جنوبی لبنان کے اندر داخل ہوگئیں جہاں انھیں جانباز

آئینی ترامیم نہ ہونے کی صورت میں پیدا ہونیوالے حالات پھر شاید کسی کے کنٹرول میں نہ رہیں، بلاول بھٹو

اسلام آباد:پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے آئینی ترامیم کے معاملے کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کا عزم دہراتے ہوئے کہا ہے کہ ترامیم 25 اکتوبر سے پہلے ہوجائیں تو معاملہ پرامن طور پر حل ہوجائے گا۔ چئیرمین پی پی

برطانوی سفارت خانے کے سیکورٹی گارڈ کا حکومت پر دھوکہ دینے کا الزام

لندن:برطانوی سفارتخانے کے سیکورٹی گارڈ کا حکومت پر دھوکہ دینے کا الزام، افغانستان میں ایک عشرے سے زیادہ تک سیکورٹی گارڈ کے فرائض انجام دینے والے شخص کا کہنا ہے کہ اس کے بچوں کو طالبان کے رحم وکرم پر چھوڑ دیا گیا ہے۔ اس کا کہنا ہے کہ وہ