دوبارہ منتخب ہونا میرے لیے اعزاز ہے، میئر لندن صادق خان
لندن:پاکستانی بس ڈرائیور کا بیٹا تیسری مرتبہ لندن کا مئیر بن گیا صادق خان نے مئیر لندن بننے کی ہیٹ ٹرک مکمل کرلی۔ اپنی مدمقابل سوزین ہال سے 276,000کی اکثریت سے کامیابی حاصل کی انہیں کل ووٹ کا 44 فیصد حصہ ملا ہے۔ مئیر منتخب ہونے کے بعد اپنے!-->…