برطانیہ اور اس کے اتحادی سائبر حملوں کیخلاف پہلے سے بہتر پوزیشن میں ہیں
لندن :برطانیہ اور اس کے اتحادی سائبر حملوں کے خلاف چند سال قبل کے مقابلے میں اب پہلے سے بہتر پوزیشن میں ہیں لیکن زیادہ تر تجارت پیشہ طبقہ مطمئن نہیں نظر آتا۔ مائیکروسافٹ یوکے کے سیکورٹی سربراہ پال کیلی کا کہنا ہے کہ اگرچہ برطانیہ کے بیشتر!-->…