دنیا کے انتہائی سرد ترین خطے میں انوکھی ملازمت کی پیشکش
کیمبرج: دنیا کے انتہائی جنوبی خطے میں بنا ایک پوسٹ آفس نے نوکری کیلئے آفر دی ہے جس میں ملازم کی ذمہ داری خطوط کو ترتیب دینا اور پینگوئینز کو گننا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق انٹارکٹیکا میں موجود پینگوئن پوسٹ آفس کو خطوط چھانٹنے اور!-->!-->!-->…