Browsing Tag

fet

برطانوی بادشاہ چارلس سوئم کینسر میں مبتلا ہوگئے

لندن: برطانیہ کے بادشاہ چارلس سوئم کو کینسر کی ایک قسم کی تشخیص ہوئی ہے۔ بکنگھم پیلس کے بیان کے مطابق برطانوی بادشاہ چارلس کینسر میں مبتلا ہوگئے ہیں، بادشاہ کا پیر کو ’باقاعدہ علاج‘ شروع کردیا گیا ہے، وہ اپنے علاج کے بارے میں مکمل

پاکستان کے انتخابی عمل کا باریک بینی سے جائزہ لے رہے ہیں،امریکہ

واشنگٹن: امریکا کی جانب سے پاکستان میں ہونے والے جنرل الیکشن کے دوران تحریک انصاف کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان کے جیل کی سلاخوں کے پیچھے ہونے اور ان کا انتخابی نشان بلّا نہ ملنے پر حکومتی موقف سامنے آگیا۔ خبر رساں ادارے کے مطابق

انتخابات شفاف ہونگے عوام فیصلہ کریں قیادت کس جماعت کو دینی ہے، وزیراعظم

اسلام آباد: نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ شفاف انتخابات کے لیے ہرممکن قدم اٹھارہے ہیں انتخابات میں یہ فیصلہ عوام کریں گے کہ پاکستان کی قیادت کس جماعت کے حوالے کرنی ہے۔ یہ بات نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے دولت مشترکہ

لندن میں فلک بوس 74 منزلہ عمارت تعمیر کرنے کا فیصلہ

لندن:لندن میں فلک بوس عمارت تعمیر کرنے کی تجویز پیش کی گئی ہے، اس 74منزلہ عمارت تک آسان رسائی ممکن ہوگی۔ لندن کارپوریشن میں پیش کی جانے والی نظر ثانی تجویز کے مطابق اب اس کا ڈیزائن سابقہ مستطیل کے بجائے نیا سیڑھیوں والا تیار کیا گیا ہے۔

امریکا کے عراق اور شام پر حملے، ہلاکتیں 40 ہوگئیں

بغداد/دمشق:امریکا نے عراق اور شام میں 85مقامات پر فضائی حملے کیے جس میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 40 ہوگئی۔ خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا نے اردن میں اپنے 3 فوجیوں کی ہلاکت کا بدلہ لینے کے لیے عراق اور شام میں ایران کی پاسداران انقلاب

غزہ کے لیے پاکستان سے امدادی سامان کی پانچویں کھیپ روانہ

اسلام آباد:اہل غزہ کے لیے پاکستان کی جانب سے امدادی سامان کی پانچویں کھیپ روانہ کردی گئی۔ فلسطینیوں کی مدد کے لیے ضروری سامان پر مشتمل کھیپ خصوصی پرواز کے ذریعے نورخان ائربیس سے روانہ کی گئی، جس میں غزہ کی زمینی ضروریات کے مطابق موسم

لندن الکلی حملے کا ملزم عبدالعزیدی فرار ہے، پولیس تلاش میں سرگرداں

لندن:جنوبی لندن کے الکلی حملے کا ملزم فرار ہے اور پولیس اس کی تلاش میں سرگرداں ہے۔ 35سالہ عبد العزیدی، جس کے چہرے کے دائیں جانب نمایاں زخم ہیں، کو آخری بار شمالی لندن کی ایک سپر مارکیٹ میں لیسار ایونیو، کلاپہم میں حملے کے صرف ایک گھنٹے

کینیڈا نے بھارت کو” بڑا غیر ملکی خطرہ ” قرار دے دیا

اوٹاوا: کینیڈا کے انٹیلیجنس حکام نے بھارت کو بڑا غیر ملکی خطرہ قرار دے دیا۔ کینیڈین سیکورٹی انٹیلیجنس سروس کی رپورٹ میں خبردار کیا گیا ہے کہ بھارت آئندہ انتخابات میں مداخلت کرسکتا ہے۔ غیر ملکی مداخلت سے کینیڈا کی جمہوریت کمزور ہوگی۔

غیر شرعی نکاح کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کو 7، 7 سال قید کی سزا

راولپنڈی: دورانِ عدت نکاح کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کو 7، 7 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔ اڈیالہ جیل میں غیر شرعی نکاح کیس کی سماعت ہوئی، جس میں معزز جج نے ملزمان کو پیش کرنے کا حکم دیا۔ اس موقع پر بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان

لندن: تیزابی مواد سے حملہ، ماں، بچیوں، 3 پولیس افسران سمیت 9 زخمی

لندن:کلاپہم حملہ میں تیزابی مواد سے ماں اور بچیوں سمیت 9 افراد زخمی ہوگئے۔ عینی شاہدین نے ایک ہولناک منظر بیان کیا ہے، جب ایک ماں اور اس کی دو بچیوں کو ان کی کار میں تیزابی مادہ میں ڈبو دیاگیا۔ خاندان، تین پولیس افسران اور دو دیگر، جنہوں