Browsing Tag

fet

پی ٹی آئی نے ووٹرز تک پہنچنے کیلئے نئی حکمت عملی اختیار کرلی

اسلام آباد: پی ٹی آئی نے بلے کا نشان نہ ملنے پر ووٹرز تک پہنچنے کا نیا طریقہ ڈھونڈ نکالا۔ پی ٹی آئی کے امیدواروں کو بلے کا نشان نہ ملنے پر آزاد حیثیت میں مختلف انتخابی نشانات جاری کیے گئے ہیں جس پر تحریک انصاف نے ووٹرز تک پارٹی

پاکستان پریس کلب برطانیہ کی طرف سے صحافی صفدر بخاری کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

لندن:پاکستان پریس کلب یوکے لوٹن برانچ کے نائب صدر سید صفدر بخاری کی والدہ ماجدہ اور لوٹن میں مقیم صحافی سید کامران عابد بخاری کی پھپھو آزاد کشمیر کے ضلع کوٹلی میں انتقال کر گئی ہیں انا للہ و انا الیہ راجعون۔ سید صفدر بخاری کی والدہ کے

لندن کے ٹیوب نیٹ ورک پر ریپ بشمول دیگر جنسی جرائم میں اضافہ

لندن:لندن کے ٹیوب نیٹ ورک پر جنسی جرائم میں اضافہ ہوگیا ہے۔ برٹش ٹرانسپورٹ پولیس (بی ٹی پی) کے اعداد و شمار کے مطابق لندن کے ٹیوب نیٹ ورک پر یکم دسمبر 2022 سے 30 نومبر 2023 کے درمیان ریپ کے علاوہ 909 جنسی جرائم ریکارڈ کئے گئے جبکہ 12 ماہ

آزاد حیثیت سے الیکشن لڑیں گے، عمران خان کے نام پر ووٹ ملے گا، پی ٹی آئی

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد ہمارے امیدوار آزاد حیثیت سے الیکشن لڑیں گے۔ سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے وکلا کا کہنا تھا کہ

نیوزی لینڈ کی سابق وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے دیرینہ دوست سے شادی کرلی

ویلنگٹن:نیوزی لینڈ کی سابق وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے اپنے دیرینہ دوست سے شادی کرلی۔ میڈیا کے مطابق نیوزی لینڈ کی 43 سالہ سابق وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن کی ان کے پارٹنر کلارک گیفورڈ کے ساتھ شادی کی تقریب میں قریبی رشتے داروں اور دوستوں نے

اسرائیل غزہ پر حملوں سے باز نہ آیا تو سنگین نتائج بھگتے گا،ایران کی دھمکی

تہران: ایران نے اقوام متحدہ کے ذریعے اسرائیل کو غزہ میں بری فوجی کارروائیوں کے خلاف خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حماس اسرائیل جنگ میں پھیلاؤ نہیں چاہتے لیکن اسرائیل باز نہ آیا تو مداخلت کرنا پڑے گی۔ خبر رساں ادارے کے مطابق حماس اور

پی آئی اے ملکی و غیرملکی فضائی آپریشن میں دیگرائیرلائنز سے پیچھے رہ گئی

کراچی: گیلپ پاکستان سروے میں بھی پی آئی اے ملکی و غیرملکی فضائی آپریشن میں دیگر ائیرلائنز سے پیچھے رہ گئی۔ سروے کے مطابق انٹرنیشنل فلائٹ آپریشن میں بروقت روانگی کے معاملے میں ایئر لائن سیال پہلے، سرین دوسرے، پی آئی اے تیسرے اور ایئر

کمپنیوں کو دیوالیہ ہونے سے بچانے کیلئے انرجی کی قیمتوں میں 17 پونڈ اضافہ پر غور

لندن:انرجی کمپنیوں کو دیوالیہ ہونے سے بچانے کیلئے انرجی کی قیمتوں میں 17پونڈ اضافہ کرنے پر غور کیا جا رہا ہے۔ آفجیم کا کہنا ہے کہ وہ موسم گرما میں انرجی کے قرض 2.6بلین تک پہنچ جانے کے بعد مارکیٹ اور صارفین کو تحفظ دینے کیلئے اقدامات کئے

برطانیہ میں گروسری کی قیمتوں میں مسلسل کمی ریکارڈ

لندن:برطانیہ میں بدترین معاشی دباؤ کے بعد گروسری کی قیمتوں میں لگاتار کمی ریکارڈ کی جا رہی ہے، اعدادو شمار کے مطابق مکھن کے پیکٹ کی اوسط قیمت ایک سال پہلے کے مقابلے میں 16p کم ہے۔ تجزیہ کار کنٹر نے کہا کہ برطانیہ بھر میں گروسری کی قیمتیں

فلسطین میں جارحیت، سعودی عرب نے اسرائیل کیساتھ تعلقات بحالی روک دی

واشنگٹن: فلسطین پر اسرائیلی جارحیت کے بعد سعودی عرب اور اسرائیل کے مابین تعلقات کو معمول پر لانے والا امریکی منصوبہ سرد خانے کی نذر ہوگیا اور سعودی عرب نے بات چیت کو غیر معینہ مدت کیلئے معطل کردیا۔ اس حوالے سے ریاض میں دو اہم عہدیداروں