Browsing Tag

fet

برطانیہ میں گھروں کیلئے آسکنگ پرائس پانچ سال کے دوران اگست میں تیز ترین شرح سے گری

لندن:ایک پراپرٹی ویب سائٹ کے مطابق مارگیج کی بڑھتی ہوئی لاگت کی وجہ سے ہوم بائرز پر پڑنے والے دبائو سے 2018کے بعد اگست میں ہائوس آسکنگ پرائس میں سب سے بڑی کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ رائٹ موو کا کہنا ہے کہ اگست کے مہینے میں اوسطاً نئے فروخت

اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید مہنگا، انٹربینک میں نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی:اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید مہنگا ہوگیا جب کہ انٹربینک میں بھی ایک بار پھر نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے دن بھی ڈالر کی روپے کے مقابلے میں قدر بڑھنے کا سلسلہ جاری ہے۔ اس دوران اوپن مارکیٹ میں ڈالریکدم 6روپے

چیئرمین پی ٹی آئی کو بچا کر چیف جسٹس اپنا مستقبل داؤ پر لگا رہے ہیں، نواز شریف

لندن:مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ مجھے نااہل، گرفتار اور حکومت ختم کرنے میں سابق چیف جسٹس اور سپریم کورٹ میں بیٹھے اُن کے ساتھی شامل تھے جبکہ آج مختلف قسم اربوں روپے کی چوری میں ملوث شخص کو چیف جسٹس بچانے کے لیے سرگرم ہیں۔

مکہ مکرمہ میں طوفانی بارش، عمرہ زائرین خانہ کعبہ کا طواف کرتے رہے

مکہ مکرمہ:مکہ مکرمہ میں طوفانی بارش کے باوجود عازمین عمرہ خانہ کعبہ کا طواف کرتے رہے۔ مکہ مکرمہ میں موسلا دھار طوفانی بارش کے دوران مسجد الحرام میں ایمان افروز مناظر دیکھنے میں ۔ طوفانی بارش کے باوجود عازمین عمرہ طواف کرتے اور اللہ

برٹش میوزیم سے لاکھوں پونڈ مالیت کے تقریباً 2000 آئٹمز چوری

لندن :برٹش میوزیم سے لاکھوں پونڈ مالیت کے تقریباً 2000 آئٹمز چوری ہو گئے ۔ خیال کیا جاتا ہے کہ نوادرات اور گمشدہ چیزوں کی کل قیمت ملین پاؤنڈز میں ہے۔ رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ لاپتہ، چوری یا نوادرات کو نقصان پہنچا اور اس سلسلے میں سٹاف کے

یونان کے جنگلات میں خوفناک آگ سے 18 تارکین وطن ہلاک

ایتھنز: یونان کے جنگل سے غیر قانونی طور پر ترکیہ میں داخل ہونے کی کوشش کے دوران 18 تارکین وطن آتشزدگی میں بری طرح جل کر ہلاک ہوگئے۔ خبر رساں ادارے کے مطابق یونان سے متصل ترکیہ کی سرحد کے نزدیک بری طرح جلی ہوئی 18 لاشیں ملی ہیں۔ یہ

بٹگرام چیئرلفٹ آپریشن کئی گھنٹے بعد کامیابی سے مکمل، تمام افراد باحفاظت ریسکیو

بٹگرام: خیبرپختونخوا کے ضلع بٹگرام کے علاقے آلائی پاشتو میں 600 فٹ کی بلندی پر چیئرلفٹ میں پھنسے تمام افراد بشمول بچوں کو 13 گھنٹے بعد باحفاظت ریسکیو کرلیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق بٹگرام کے پہاڑی علاقے آلائی پاشتو میں صبح آٹھ

اسمارٹ فون کی ایپ بے تحاشہ شراب نوشی پر قابو پانے میں مددگار

لندن :برٹش میڈیکل جرنل نے سوئٹزرلینڈ لاؤسان یونیورسٹی ہسپتال اور لاؤسن یونیورسٹی، کنگ کالج لندن کے نیشنل ایڈکشن سینٹر، یونیورسٹی گراس مین اسکول نیویارک یونیورسٹی اور مینٹل ہیلتھ ٹورنٹو کےماہرین نے سوئٹزرلینڈ کی 4 یونیورسٹیوں کے طلبہ کی

مقبول لیڈر ہوں، مباحثے میں حصہ لینے کی ضرورت نہیں؛ ٹرمپ

واشنگٹن: امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے صدارتی انتخاب کے لیے ہونے والے مباحثے میں حصہ نہ لینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام جانتے ہیں میں کون ہوں اور حریفوں میں سے کسی سے بھی میرا کوئی مقابلہ نہیں۔ خبر رساں ادارے کے مطابق ملک کے

عام انتخابات کے معاملے پر کوئی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی، الیکشن کمیشن

اسلام آباد:سیکریٹری الیکشن کمیشن نے حلقہ بندیوں پر ہونے والے انتظامات پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ انتخابات کے معاملے پر کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔ سیکرٹری الیکشن کمیشن عمرحمید کی زیرصدارت عام انتخابات کی