Browsing Tag

fet

اہم اتحاد و اتفاق اور نظم وضبط سے ہی پاکستان کی سالمیت اور خودمختاری کو قائم و دائم رکھ سکتے ہیں،…

لوٹن:باہم اتحاد و اتفاق اور نظم وضبط سے ہی پاکستان کی سالمیت اور خودمختاری کو قائم و دائم رکھ سکتے ہیں ۔ان خیالات کا اظہار پاکستان کے ممتاز سینئر صحافی، تجزیہ نگار اور کونسل آف پاکستان نیوز پیپرز ایڈیٹرز کے صدر ارشاد احمد عارف نے لندن کے

ایک لاکھ سے زائد افراد نے یورپی ملکوں کی شہرت حاصل کرلی، گولڈن ویزے جاری

لندن:ریزیڈنسی اور سٹیزن شپ انویسٹمنٹ پروگرام کے ذریعے 2011اور 2019 کے دوران 1لاکھ 32ہزار سے زائد افراد کے پرتگال، یونان، اٹلی اور اسپین سمیت دیگر یورپی ملکوں کی شہریت حاصل کرنے کاانکشاف ہوا ہےبرطانوی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق اسکیموں

سعودی عرب میں منشیات فروشی کے الزام میں 4 پاکستانی گرفتار

ریاض:سعودی عرب میں منشیات فروشی کے الزام میں 5 افراد گرفتار کیا گیا ہے جن میں سے 4 کا تعلق پاکستان سے ہے۔ سعودی خبر رساں ادارے کے مطابق منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی ریاض میں محکمۂ انسداد منشیات نے انٹیلی جنس بنیادوں پر حاصل ہونے والی

صدر مملکت کی آفیشل سیکرٹ ایکٹ اور آرمی ترمیمی بل پر دستخط کی تردید

اسلام آباد: صدر مملکت نے آفیشل سیکرٹ ایکٹ ترمیمی بل 2023ء اور پاکستان آرمی ترمیمی بل 2023ء پر دستخط کرنے کی تردید کردی اور کہا ہے کہ میں ان بلوں پر دستخط کرنے کے حق میں نہیں تھا میرے عملے نے میری مرضی کے برخلاف قدم اٹھایا۔ اپنے ٹویٹ

برطانیہ میں10سالہ بچی کی لاش ملنے کا معاملہ، والدہ کا بیان سامنے آگیا

لندن:برطانوی کاؤنٹی سرے میں ایک گھر سے 10 سالہ بچی سارہ کی لاش ملنے کے معاملے پر والدہ اولگا شریف کا بیان سامنے آگیا۔ میڈیا کے مطابق اولگا عرفان شریف کی سابقہ بیوی ہے، دونوں کی 2009ء میں شادی ہوئی اور 2017 میں طلاق ہوئی۔میڈیا رپورٹ کے

لداخ میں بھارتی فوج کے ٹرک کو حادثہ؛ افسرسمیت 8 اہلکار ہلاک

لداخ میں بھارتی فورس کا ٹرک پھسل کر دریا میں گرنے سے ایک جونیئر کمیشنڈ آفیسر (جے سی او) اور 8 اہلکار ہلاک ہو گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق واقعہ لیہہ سے 150 کلومیٹر دور کیاری میں مقامی وقت کے مطابق تقریباً 5 بجے پیش آیا۔ لیہہ کے سینئر

سائفر معاملہ، عمران خان اور شاہ محمود کیخلاف آفیشل سیکریٹ ایکٹ کا مقدمہ درج

اسلام آباد: سائفر گمشدگی کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی سمیت دیگر کے خلاف آفیشل سیکریٹ ایکٹ کا مقدمہ درج کر کے ملوث عناصر کو آفیشل سیکریٹ ایکٹ کے تحت سخت سزائیں دینے کا فیصلہ بھی کرلیا گیا ہے۔ ایف آئی اے نے وفاقی

جڑانوالہ واقعہ کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے، اقلیتوں کا تحفظ کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے ،امام قاضی…

لوٹن: اسلام کے نام پر لی گئی ریاست پاکستان میں بسنے والے مسلمانوں، عیسائیوں، ہندوؤں ،سکھوں اور دیگر اقلیتوں کی حفاظت کرنا حکومت وقت کی بنیادی ذمہ داری ہے۔ ان خیالات کا اظہار جامع اسلامیہ غوثیہ لوٹن کے مہتمم اور خطیب امام قاضی عبدالعزیز

پٹرولیم مصنوعات مہنگی خرید کر سستے دام فروخت نہیں کرسکتے، نگراں حکومت

اسلام آباد: نگران وزیر اطلاعات و نشریات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات مہنگی خرید کر سستا فروخت کرنے کے متحمل نہیں ہوسکتے۔ نگراں وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد میڈیا کو بریفنگ میں انہوں نے بتایا کہ آج نگران وزیراعظم کی زیر

عالمی قانون کے تحت عمران خان سمیت ہر قیدی کو انسانی حقوق حاصل ہیں، امریکا

واشنگٹن: امریکا کا کہنا ہے کہ بین الاقوامی قوانین کے تحت تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سمیت ہر قیدی کو انسانی حقوق حاصل ہیں۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ویدانت پٹیل نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ پاکستانی شراکت داروں کے لیے واضح پیغام ہے