Browsing Tag

fet

برطانیہ میں10سالہ بچی سارہ شریف کا قتل، پولیس کی جانب سے مطلوب افراد کے نام ظاہر

لندن:برطانیہ کے علاقے ووکنگ میں 10 سال کی بچی سارہ شریف کے قتل کے حوالے سے پولیس نے کیس میں تین مطلوب افراد کے نام ظاہر کر دیے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق مطلوب افراد میں بچی کا باپ عرفان شریف، اس کی بیوی اور بھائی فیصل شامل ہے۔ میڈیارپورٹ کے

اے آئی کیمرا سسٹم ٹرائل، پہلے تین روز میں297 ڈرائیورز پکڑے گئے

لندن :کورنوال میں اے آئی (آرٹیفیشل انٹیلی جنس) کیمروں نے تین دنوں میں قانون کی خلاف ورزی کرنے والے297ڈرائیورز کو پکڑا۔ اے آئی کیمرا سسٹم نے برطانیہ میں اپنے استعمال کے پہلے تین دنوں میں تقریباً 300 ایسے ڈرائیورز کو پکڑا، جو قانون کی

پائلٹ باتھ روم میں گر کر ہلاک، طیارے کی ہنگامی لینڈنگ

میامی: میامی سے 271 مسافروں کو لے کر جانے والے طیارے کے 56 سالہ پائلٹ کیپٹن ایوان اینڈور دوران پرواز باتھ روم میں گر کر ہلاک ہوگئے جس کے باعث معاون پائلٹ نے ہنگامی لینڈنگ کرائی۔ خبر رساں ادارے کے مطابق لاتم ایئر لائنز کی پرواز کے اڑان

عام انتخابات 90دن میں نہیں ہو سکتے، الیکشن کمیشن

اسلام آباد:الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کہا ہے کہ 90روز میں عام انتخابات نہیں ہوسکتے جبکہ نئی مردم شماری کے تحت حلقہ بندیوں کا کام چار ماہ میں مکمل کرلیا جائے گا۔ چیف الیکشن کمشنر سلطان سکندر راجہ کی زیر صدارت الیکشن کمیشن کا اجلاس ہوا،

پاکستان پریس کلب یوکے کے زیرانتظام یوم پاکستان کی پروقار تقریب، کیک کاٹا گیا ،پاکستان زندہ باد کے…

لوٹن:لوٹن سنٹرل ماسک میں 14 اگست کو پاکستان پریس کلب یوکے کے مرکزی صدر شیراز خان کی صدارت میں یوم پاکستان کی پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا پروگرام جس کا آغاز خطیب لوٹن سنٹرل ماسک علامہ حافظ اعجاز احمد نقشبندی کی تلاوت سے ہوا، خطیب اہلسنت

لندن میں چاقو کے وار سے 2 افراد شدید زخمی، مشتبہ شخص کی تلاش

لندن:لندن میں دو افراد کو چاقو کے وار کر کے شدید زخمی کر دیا گیا۔برطانوی میڈیا کے مطابق جنوب مغربی لندن میں دو افراد پر چاقو کے وار کیے جانے کے بعد پولیس تفتیش کر رہی ہے جسے ہم جنس پرست حملے کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔ یہ واقعہ اتوار کی

بھارت کے یوم آزادی پر مقبوضہ کشمیر میں یوم سیاہ

سرینگر: بھارت کے یوم آزادی پر مقبوضہ کشمیر میں یوم سیاہ منایا جا رہا ہے۔ کشمیری میڈیا کے مطابق حریت قیادت کی کال پر مقبوضہ وادی میں مکمل ہڑتال ہے۔ تعلیمی ادارے ، دکانیں اور کاروباری مراکز بند ہیں اور ٹرانسپورٹ معطل ہے۔ بھارتی مظالم اور

ملکی معاشی پالیسیوں کا تسلسل قائم رکھ کر اقتصادی بہتری لائیں گے، وزیراعظم

اسلام آباد:نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ نگراں حکومت مختصر مدت میں اپنی تمام تر توانائیاں معیشت کی اصلاح پر خرچ کرتے ہوئے ملکی معاشی پالیسیوں کے تسلسل کو قائم رکھے گی اور اقتصادی بہتری لائے گی۔ وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی

حنا پرویز کے ساتھ لندن میں ہراسگی کا واقعہ، ویڈیو وائرل

لندن: لیگی رہنما حنا پرویز بٹ کے ساتھ لندن میں ہراسگی کا واقعہ پیش آیا ہے، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ سابق رکن پنجاب اسمبلی اور پاکستان مسلم لیگ کی رہنما حنا پرویز بٹ کے ساتھ برطانوی دارالحکومت میں ہراسگی کا واقعہ پیش

امریکا میں 100 سالہ تاریخ کی بدترین تباہی، ہلاکتیں 96 ہوگئیں

واشنگٹن: امریکی ریاست ہُوائی کے ماوئی جنگلات میں لگنے والی آگ پر 6 روز بعد بھی قابو نہیں پایا جا سکا جب کہ ہلاکتوں کی تعداد96 تک جا پہنچی، حکام نے گمشدہ ہونے والے افراد کا سراغ نہ ملنے کے سبب مزید اموات کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ امریکی