Browsing Tag

fet

نگراں وزیراعظم نے ذمہ داریاں سنبھالتے ہی وزارتوں سے بریفنگ طلب کرلی

اسلام آباد: نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے اپنی ذمہ داریاں سنبھالتے ہی وفاقی وزارتوں سے اہم امور پر بریفنگ طلب کرلی۔ نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ ایوان صدر میں حلف اُٹھانے کے بعد وزیرِ اعظم ہاؤس پہنچے جہاں سبکدوش ہونے والے

ترک حکومت کا عالمی سطح پر کشمیریوں کی حمایت کا عزم

انقرہ: ترکیہ نے عالمی سطح پر کشمیریوں کی حمایت کا عزم ظاہر کیا ہے اور آزاد جموں اینڈ کشمیر اسمبلی کو یقین دلایا ہے کہ ترکیہ کشمیری باشندوں کے ساتھ ہے۔ میڈیا کے مطابق ترکیہ میں کشمیری رہنماؤں کے ایک وفد نے ترک سیاسی قیادت سے ملاقات کی۔

انوار الحق کاکڑ نگراں وزیراعظم مقرر، صدر مملکت نے سمری منظور کرلی

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی جانب سے سمری پر دستخط کیے جانے کے بعد انوار الحق کاکڑ نگراں وزیراعظم بن گئے۔ وزیراعظم شہباز شریف اور اپوزیشن لیڈر راجا ریاض کے درمیان نگراں وزیراعظم کے نام پر مشاورت کا دوسرا دور ہوا۔ اس سلسلے

وارکشائر میں ایک شخص کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا، 4 گرفتار

لندن :وارکشائر میں ایک شخص کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا، جس کے شبہ میں دو خواتین سمیت چار افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ جمعرات کو صبح3بجے کے قریب کلیمینز سٹریٹ لیمنگٹن سپا میں ایک شخص گولی لگنے کی وجہ سے زخمی حالت میں ملا تھا، جس پر پولیس

جولائی کے دوران مکانوں کی قیمتوں اوسطاً ایک ہزار پونڈ کی کمی

لندن :رواں سال جولائی کے دوران برطانیہ میں مکان کی قیمتوں میں اوسطاً ایک ہزار پونڈ کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے جس کے بعد گزشتہ سال اگست کے مہینے میں2لاکھ93ہزار492پونڈ میں دستیاب مکان رواں سال جولائی کے دوران2لاکھ85ہزار44پونڈ میں دستیاب تھا۔

شام میں داعش کا فوجی قافلے پر حملہ؛ 23 اہلکار ہلاک

دمشق:داعش نے گھات لگا کر شامی فوج کی بس پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 23 اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ خبر رساں ادارے کے مطابق شام کے صوبے دیر الزور کی معروف شاہراہ سے شامی فوجیوں کی بس گزر رہی تھی جسے داعش جنگجوؤں نے گھیرلیا اور

عدلیہ فوری انصاف فراہمی کیلئے پُرعزم ہے، چیف جسٹس

راولپنڈی: چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال کی زیر صدارت نیشنل جوڈیشل پالیسی میکنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں عدلیہ میں خالی آسامیاں ترجیح بنیادوں پر کیے جانے سمیت دیگر اہم امور پر زور دیا گیا۔ میڈیا کے مطابق کمیٹی اجلاس کے اعلامیے

جولائی میں تارکین وطن کی ترسیلاتِ زر کا حجم 2 ارب ڈالر رہا

کراچی: جولائی 2023 میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی ترسیلاتِ زر کا حجم 2ارب ڈالر رہا۔ گذشتہ ماہ کارکنوں کی ترسیلاتِ زر میں ماہ بہ ماہ بنیاد پر7.3فیصد اور سال بسال بنیاد پر 19.3فیصد کمی آئی، اور ترسیلاتِ زر کی مالیت 2 ارب ڈالر رہی۔

قرآن کی بے حرمتی؛ لبنان میں سویڈن کے سفارت خانے پر حملہ

بیروت: لبنان میں قرآن کی بے حرمتی کی اجازت دینے والے ملک سویڈن کے سفارت خانے پر حملے میں دیسی ساختہ بم پھینکا گیا۔ خبر رساں ادارے کے مطابق لبنان کے دارالحکومت بیروت میں واقع سویڈن کے سفارت خانے پر ایک شخص نے دیسی ساختہ بم مارا لیکن یہ

ووسٹر شائر میں راہ گیروں کے گروپ سے کار ٹکرا گئی، خاتون ہلاک

لندن:ووسٹرشائر میں راہ گیروں کے ایک گروپ سے کار کی ٹکر کے نتیجے میں خاتون ہلاک ہو گئی جبکہ پانچ افراد زخمی ہوئے، جن میں سے دو شدید زخمی ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔ ویسٹ مرسیا پولیس (ڈبلیو ایم پی) نے کہا کہ منگل کو چرچ سٹریٹ مالورن میں