ویپس استعمال کرنے کے فیصلے سے این ایچ ایس کو نصف بلین پونڈز سے زیادہ بچت ہوگی
لندن :ایک تازہ ترین اسٹڈی میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ سگریٹ نوش اگر ویپس استعمال کرنے کا فیصلہ کرلیں تو این ایچ ایس کو نصف بلین پونڈ سے زیادہ کی بچت ہو سکتی ہے۔ برونئی یونیورسٹی لندن کے ریسرچرز نے این ایچ ایس، رائل فزیشنز کالج اور قومی شماریات!-->…