Browsing Tag

fet

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی مہنگی کرنے کی منظوری دے دی

اسلام آباد: اقتصادی رابطہ کمیٹی نے ٹیرف ریشنلائزیشن کے ذریعے کے الیکٹرک صارفین کیلیے بجلی مہنگی کرنے کی منظوری دے دی۔ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت ہونیوالے ای سی سی کے اجلاس میں کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے ترسیلات زر کو

طالبان نے لڑکیوں کے تیسری جماعت سے آگے پڑھنے پر پابندی لگا دی

کابل:ملک بھر میں سیکنڈری اسکولوں میں لڑکیوں کی تعلیم پر پابندی کے بعد طالبان نے اب کلاس 3 سے آگے پڑھنے پر بھی پابندی عائد کردی۔ بی بی سی فارسی کے مطابق طالبان نے 10 سال سے زائد عمر کی لڑکیوں کی تعلیم پر پابندی عائد کردی جس کے بعد کلاس

ہزارہ ایکسپریس ٹرین کو حادثہ، 35 افراد جاں بحق،50سے زائد زخمی

نواب شاہ:نواب شاہ میں سرہاری ریلوے اسٹیشن کے قریب کراچی سے پنڈی جانے والی ہزارہ ایکسپریس ٹرین کی 8 بوگیاں پٹڑی سے اتر کر الٹ گئیں جس کے باعث 35 افراد جاں بحق جبکہ 50 سے زائد زخمی ہوگئے۔ حادثے کی اطلاع پر ایمبولینس و پولیس جائے حادثہ

گلوسسٹر: چاقو کے وار سے ایک شخص ہلاک، تحقیقات شروع

لندن : گلوسسٹر کی آرتھر سٹریٹ پر واقع گلوسسٹر سٹی سینٹر پر ایک شخص کو چاقو کے وار کر کے قتل کردیا گیا۔ ایمرجنسی سروسز کو اتوار کو رات ایک بج کر 5منٹ پر وہاں طلب کیا گیا، ہلاک ہونے والے شخص کو پیرامیڈیکس نے موقع پر طبی امداد فراہم کی، تاہم

یوکرین روس تصفیہ؛ ماسکو کی شرکت کے بغیر سعودی عرب میں سربراہی اجلاس

ریاض: سعودی عرب نے روس کی نمائندگی کے بغیر جدہ میں 40 ممالک کے سینئر حکام کا سربراہی اجلاس شروع کردیا جس کا مقصد یوکرین پر روس کے حملے کو ختم کرنے کے بارے میں اہم اصولوں کا مسودہ تیار کرنا ہے۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق یوکرین کے صدر نے

برطانیہ میں ہم وطن نوجوانوں کو قتل کرنے والی پاکستانی نژاد ماں بیٹی مجرم قرار

لندن:برطانیہ کی عدالت نے ہم وطن نوجوانوں کو قتل کرنے والی پاکستانی نژاد ٹک ٹاکر ماں بیٹی کو مجرم قرار دے دیا۔ میڈیا کے مطابق والدہ کے نوجوان کے ساتھ معاشقے کو چھپانے کے لیے پاکستانی نژاد برطانوی ٹک ٹاکر مہک بخاری نے ساتھیوں کے ساتھ مل

چیئرمین پی ٹی آئی اٹک جیل منتقل، سہولیات فراہم کردی گئیں

لاہور: توشہ خانہ کیس میں 3 سال قید کی سزا سنائے جانے کے بعد پولیس نے چیئرمین تحریک انصاف کو زمان پارک سے گرفتار کرکے اٹک جیل منتقل کردیا۔ ایس ایس پی سی آئی اے ملک لیاقت کی زیر سربراہی پولیس ٹیم نے عمران خان کو گرفتار کیا۔ ان کی عمران

بینک آف انگلینڈ نے شرح سود 5 فیصد سے بڑھا کر 5.25 فیصد کر دی

لندن:بینک آف انگلینڈ نے شرح سود 5 فیصد سے بڑھا کر 5.52 فیصد کر دی ہے۔ آخری بار اپریل2008میں شرحیں5.25فیصد پر تھیں۔ نو رکنی کمیٹی میں سے چھ نے اضافے کے حق میں ووٹ دیا ، دو 5.5 فیصد تک اضافہ چاہتے تھے، جبکہ ایک 5 فیصد تک کٹوتی چاہتا تھا۔

تھائی لینڈ میں ٹرین نے پٹری عبور کرتے ٹرک کو روند ڈالا،8افراد ہلاک،4زخمی

بنکاک: تھائی لینڈ میں ایک تیز رفتار ٹرین نے ٹرک کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے۔ خبر رساں ادارے کے مطابق ٹرین اور ٹرک کے درمیان ٹکراؤ صوبے چاچونگ ساؤ کے ایک پھاٹک پر ہوا۔ ٹرک پر شکار کی گئی مچھلیاں لدی ہوئی

عام شہریوں کے فوجی ٹرائل کیخلاف کیس کی سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں عام شہریوں کے ٹرائل کے خلاف کیس کی 3 اگست کی عدالتی کارروائی کا تحریری حکمنامہ جاری کردیا۔ عدالت نے قرار دیا اٹارنی جنرل عام شہریوں کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل شروع کرنے سے قبل عدالت کو آگاہ