Browsing Tag

fet

ایسٹ لندن میں 11 سالہ لڑکی کی موت، خاتون پر قتل کا الزام عائد

لندن :ایسٹ لندن میں 11سالہ لڑکی کی موت کے بعد ایک خاتون پر قتل کا الزام عائد کر دیا گیا۔ فاتحہ صابرین 11دسمبر 2021کو ایسٹ لندن کے علاقے شیڈویل میں واقع اپنے گھر میں بے حس و حرکت پائی گئی تھی۔ اسے ہسپتال لے جایا گیا جہاں وہ بعد میں

کینیڈین وزیراعظم کی اہلیہ سے 18 سال بعد علیحدگی

اونٹاریو: کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو اور ان کی اہلیہ صوفی گريگوئر کے درمیان شادی کے 18 سال بعد علیحدگی ہوگئی۔ کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے سوشل میڈیا پر شیئر کی جانے والی پوسٹ میں اہلیہ صوفی گریگوئر سے علیحدگی کا اعلان کرتے ہوئے

9 اگست کو اسمبلیاں تحلیل کردی جائیں گی، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے اسمبلیاں تحلیل کرنے کی تاریخ بتا دی اور کہا ہے کہ 9 اگست کو اسمبلیاں تحلیل کردی جائیں گی۔ ارکان پارلیمنٹ کے اعزاز میں دیے گئے عشائیے سے خطاب کے دوران انہوں نے کہا کہ 15 ماہ میں تمام تنقید کے باوجود

یورپی ملکوں میں درجہ حرارت 40 سینٹی گریڈ، سیاحوں کو شدید مشکلات کا سامنا

لندن:جولائی کے اختتام پر اسکولوں کی تعطیلات کا آغاز ہو جاتا ہے اور اگست کو ہالیڈیز کا ماہ تصور کیا جاتا ہے جب لاکھوں خاندان اکھٹے چھٹیاں گزارنے کیلئے بیرون ملک یا اندرون ملک کا سفر اختیار کرتے ہیں۔ رواں برس صورت حال یہ ہے کہ جو لوگ

معاشی بحران پر قابو پانے کی کوششوں میں پاکستان کی مدد کرتے رہیں گے،امریکا

واشنگٹن:امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا ہے کہ امریکا معاشی بحران پر قابو پانے کے لیے پاکستان کی کوششوں کی غیر متزلزل حمایت جاری رکھے گا۔ خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے ہفتہ وار پریس

پاک چین تعلقات نے تمام چیلنجوں میں اپنی مضبوطی کو ثابت کیا ہے، آرمی چیف

اسلام آباد:آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کے تعلقات منفرد اور مضبوط ہیں جس نے تمام چیلنجوں کا مقابلہ کرتے ہوئے اپنی مضبوطی کو ثابت کیا ہے۔ پیپلزلبریشن آرمی اور پاکستان آرمی ایک دوسرے کے بھائی ہیں اور ہمارے

برطانوی شہزادہ ولیم نے برگر بیچنے شروع کر دئیے

لندن:برطانوی شہزادہ ولیم نے جنوبی لندن کی سڑک پر شہریوں کو برگر پیش کرکے حیران کردیا، برطانوی شہزادہ ولیم نے سڑک پر بنے برگر سٹال پر عام شہریوں کو برگر پیش کئے۔ شہری شہزادے کو برگر تھماتا دیکھ کر دنگ رہ گئے، کچھ نے تو فرط جذبات سے چیخنا

خانہ کعبہ کو آج غسل دیا جائے گا؛ تیاریاں مکمل

مکہ مکرمہ:حرمین شریفین کے امور کی صدارت عامہ کے سربراہ شیخ الرحمان السدیس نے کہا ہے کہ خانہ کعبہ کوآج غسل دینے کی تمام تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق حرمین شریفین کی صدارت عامہ کی ہدایت پر خانہ کعبہ کے دروازے سے پردہ ہٹا

وزیراعظم شہباز شریف کی ایک بار پھر بھارت کو مذاکرات کی پیشکش

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے ایک بار پھر بھارت کو مذاکرات کی پیشکش کردی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے منرل سمٹ کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جنگ اب کوئی آپشن نہیں رہ گئی ہے۔ پاکستان جوہری طاقت ہے تاہم یہ طاقت کسی کے خلاف

جرائم پیشہ افراد کو برطانوی شہریت کے حصول سے روکنے کیلئے قوانین مزید سخت کردیئے گئے

لندن:جرائم پیشہ افراد کو برطانوی شہریت کے حصول سے روکنے کے لیے قوانین کو مزید سخت بنادیا گیا ہے۔ پیر سے نافذ ہونے والے نئے قواعد کے تحت شہریت کے حصول کے لیے اچھے کردار کے معیار کو سخت کردیا گیا ہے۔ جس کے تحت ایسے افراد جنہیں ایک برس تک کی