برطانیہ نے پاکستان کیلئے اپنا امیگریشن نظام ڈیجیٹل کرنے کا آغاز کردیا

لندن:برطانوی ہائی کمیشن نے اپنے امیگریشن نظام کو ڈیجیٹل نظام میں تبدیل کرنا شروع کر دیا ہے۔برطانیہ نے عملی دستاویزات کو آن لائن امیگریشن اسٹیٹس سے تبدیل کررہا ہے اور ای ویزوں کو نئے بائیو میٹرک صارفین تک توسیع دے دی ہے۔ برطانیہ میں

اسرائیلی فوج کی اسکول پر بمباری، 28 فلسطینی شہید اور 54 زخمی

غزہ: اسرائیلی فضائیہ نے غزہ میں اُس اسکول کو بمباری کا نشانہ بناکر تباہ کردیا جہاں بے گھر فلسطینی پناہ لیے ہوئے تھے۔ خبر رساں ادارے کے مطابق اسکول پر بمباری میں 28 فلسطینی شہید ہوگئے جب کہ 54 زخمی ہیں جن میں زیادہ خواتین اور بچے شامل

مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے درمیان آئینی ترامیم پر اتفاق

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف اور چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے درمیان ملاقات میں آئینی ترامیم پر اتفاق کر لیا گیا۔ نواز شریف سے ملاقات کے لیے بلاول بھٹو زرداری پنجاب ہاؤس پہنچے، سابق وزیراعظم نے

ٹرین کے مسافر اسٹیشن کے قریب واقع اسٹورز میں اربوں پونڈ خرچ کرتے ہیں

لندن :ریل سیکٹر کی جانب سے کرائی گئی ایک نئی ریسرچ سے ظاہرہوتاہے کہ ٹرین کے مسافر اسٹیشن کے قریب واقع اسٹورز میں اربوں پونڈ خرچ کرتے ہیں،ریسرچ کے مطابق ریل کے مسافر اسٹیشن کے قریب واقع ہائی اسٹریٹ پر سالانہ23بلین پونڈ اور آزادانہ تجارت

سکاٹش فرینڈز آف فلسطین کا اسرائیلی مظالم کے خلاف مظاہرہ

لندن، 7اکتوبر کو حماس اور اسرائیل کے درمیان جنگ کا ایک سال مکمل ہونے پرسکاٹش فرینڈز آف فلسطین اور غزہ جینو سائیو ایمرجنسی کے افراد نے اسرائیلی مظالم کے خلاف ایک خاموش مظاہرہ کیا اور غزہ و لبنان میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا۔ غزہ میں

ہم نے طویل جنگ کا انتخاب کیا ہے جو دشمن کیلئے مہنگی اور تکلیف دہ ہوگی، ابو عبیدہ

غزہ: القسام بریگیڈ کے ترجمان ابو عبیدہ نے کہا ہے کہ ہم نے طویل جنگ لڑنے کا انتخاب کیا ہے جو دشمن کے لیے تکلیف دہ اور مہنگی ثابت ہوگی۔ اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ کے ترجمان ابو عبیدہ نے طوفان الاقصیٰ کا ایک سال

فلسطین پر آواز اٹھانے کیلئے ماہرین کی کمیٹی بناکر دنیا کے اہم دارالخلافوں میں بھیجیں گے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اسرائیل نے فلسطین میں جو ظلم و بربریت مچایا وہ کبھی انسانی آنکھ نے نہیں دیکھا، جس انداز سے معصوم شہریوں کو قتل کیا جارہا ہے اُس پر عالمی قوتیں بھی خاموش ہیں، فلسطین پر آواز اٹھانے کیلیے

ساؤتھ ایسٹ لندن میں کتوں کے حملے سے 2 بچے اور خاتون زخمی

لندن :سائوتھ ایسٹ لندن کے علاقے اورپنگٹن کے سینٹ پال کرے میں ہفتہ کو صبح 9 بجے 4 انتہائی خطرناک کتوں کے حملے میں 2 بچے اور خاتون شدید زخمی ہوگئی، ان کو فوری طورپر ہسپتال پہنچایا گیا۔ میٹروپولیٹن پولیس کے مطابق کتوں کے حملے میں زخمی ہونے

ایران نے اچانک اپنے تمام ایئرپورٹس پر پروازیں منسوخ کردیں

تہران: ایران نے ملک کے تمام ایئرپورٹس پر اچانک پیر کی صبح تک تمام پروازیں منسوخ کردیں۔ رائٹرز کے مطابق ایران کی سول ایوی ایشن آرگنائزیشن کے ترجمان نے سرکاری نیوز ایجنسی کو تصدیق کی ہے کہ ملک کے تمام ہوائی اڈوں پر اتوار کی رات سے پیر کی

غزہ میں بربریت پرعالمی قوتوں کی خاموشی اتنی ہی قابل مذمت ہے جتنے اسرائیلی مظالم، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ غزہ اس وقت بدترین بمباری کے بعد کھنڈرات کا منظر پیش کر رہا ہے اور اس پر عالمی قوتوں کی خاموشی اتنی ہی قابل مذمت اور تشویشناک ہے جتنے اسرائیل کے مظالم۔ فلسطینی عوام کے ساتھ یکجہتی کے دن کے