آئرلینڈ نے سلامتی کونسل کے منتخب ممبر کی حیثیت سے ذمہ داریاں سنبھال لیں

لندن:آئرلینڈ نے سلامتی کونسل کے منتخب ممبر کی حیثیت سے ذمہ داریاں سنبھال لیں۔ ڈبلن میں آئرش وزارت خارجہ کے مطابق آئرلینڈ یکم جنوری 2021 تک سلامتی کونسل کا ممبر رہے گا۔وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ کی حمایت آئرش خارجہ پالیسی

برطانوی ڈاکٹر نے ماسک نہ پہننے والوں کو دوسروں کی موت کا ذمہ دار قرار دیدیا

لندن:انتہائی نگہداشت کے شعبہ میں کام کرنے والے برطانوی ڈاکٹر ہیو منٹگمری نے خبردار کیا ہے کہ سماجی فاصلے کی پابندی اور ماسک نہ پہننے والے دوسروں کی ’موت کے ذمہ دار‘ ہوں گے۔ ایک بیان میں ڈاکٹر ہیو منٹگمری نے کہا ہے کہ اسپتالوں کو کیسز کی

دنیا بھر کے کئی ممالک میں سال نو کی تقریبات پر مکمل پابندی

لندن:دنیا بھر میں سال نو کی تیاریوں پر کورونا وائرس کے اثرات سامنے آنے لگے۔ دبئی میں آتشبازی سے پہلے برج خلیفہ کے اطراف سڑکوں پر جراثیم کش اسپرے کیا گیا۔ بھارت کے شہروں نئی دلی اور ممبئی میں سال نو کے موقع پر کرفیو نافذ کیا گیا ہے

شہباز شریف کے بعد محمد علی درانی کی مولانا فضل الرحمٰن سے ملاقات

اسلام آباد:پاکستان مسلم لیگ (فنکشنل) کے جنرل سیکریٹری محمد علی درانی نے پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن سے ملاقات کی ہے۔ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ محمد علی درانی اور مولانا فضل الرحمٰن کے درمیان

کورونا وائرس کیسزمیں اضافہ،لندن کے مزید علاقوں میں سخت پابندیاں

لندن:کورونا وائرس کے کیسز بڑھنے کے سبب لندن کے مزید علاقوں میں سخت پابندیاں نافذ کردی گئیں۔ نئی پابندیوں کا اطلاق کل سے ہوگا۔ برطانیہ کے ہیلتھ سیکرٹری میٹ ہینکاک نے کورونا پابندیوں سے متعلق پارلیمنٹ میں بیان دیتے ہوئے بتایا کہ کم

وزیر اعظم عمران خان کی بھارتی میڈیا کےمنفی پراپیگنڈے کو ناکام بنانے کی ہدایت

اسلام آباد:وزیر اعظم عمران خان نے بھارتی میڈیا کےمنفی پراپیگنڈے کو ناکام بنانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی میڈیا کے منفی پراپیگنڈہ ناکام بنانے اور عوام میں شعور اجاگر کرنے کیلئے بھرپور اقدامات کیے جائیں۔ عمران خان نے کہا کہ مقبوضہ

بریگزیٹ کے بعد یورپین یونین اور برطانیہ میں نئے معاہدے پر دستخط

لندن:یورپین یونین کے لیڈرز نے 24 دسمبر کو برطانیہ کے ساتھ طے پانے والے بریگزیٹ کے بعد کے تجارت اور باہمی تعاون کے معاہدے پر دستخط کر دیئے ہیں۔ یورپین یونین کی جانب سے یورپین کمیشن کی صدر ارسلا واندر لین اور یورپین کونسل کے صدر چارلس مشل

مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ محمد آصف اسلام آباد سے گرفتار

اسلام آباد:اپوزیشن کی سب سے بڑی جماعت مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ محمد آصف کو اسلام آباد سے گرفتار کرلیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق خواجہ محمد آصف کو سابق وزیر داخلہ احسن اقبال کے گھر کے باہر سے حراست میں لیا گیا ہے۔ ن لیگ کی

کورونا کی دوسری قسم اور نئی لہر سے شہریوں کو بچانا برطانیہ کیلئے بڑا چیلنج

لندن:کورونا وائرس کی دوسری لہر اور اس کی دوسری قسم کے منظر عام پر آنے کے بعد برطانیہ کے لیے اپنے شہریوں کی حفاظت بڑا چیلنج بن گئی ہے۔ خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق لندن اسکول آف ہائیجین ٹروپکل میڈیسن (ایل ایس ایچ ٹی ایم) کی تحقیق

2021 کو مل کر بحالی کا سال بنائیں گے، سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ

نیویارک:اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوئتریس نے نئے سال کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ 2021 کو مل کر بحالی کا سال بنائیں گے۔ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوئتریس نے اپنے پیغام میں کہا کہ 2020 آزمائشوں،