سائنسدانوں کی مریخ پر نئی دریافت، ماہرین خود چونک اٹھے
روم: سائنس دانوں نے ایک نئی تحقیق کے ذریعے مریخ پر تین بڑی جھیلیں دریافت کی ہیں جو مریخی سطح کے اندر اور کافی گہرائی میں موجود ہیں۔
غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اٹلی، جرمنی اور آسٹریلیا کے ماہرین فلکیات نے مشترکہ تحقیق میں!-->!-->!-->…