اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطین پر اسرائیلی قبضے کے خلاف قرارداد منظور

واشنگٹن: اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطین کے حق میں قراداد منظور ہوئی ہے، جس میں اسرائیل کو ایک سال کے اندر فلسطینی علاقوں سے قبضہ ختم کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پاکستان، ترکیہ اور

آئینی ترامیم پر حکومت کا مسودہ مکمل طور پر مسترد کردیا، فضل الرحمان

اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام ( جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ آئینی ترامیم پر حکومت کا مسودہ مکمل طور پر مسترد کردیا ہے، اب تو یہ بھی کہہ رہے ہیں یہ ہمارا مسودہ نہیں تھا، جو مسودہ پہلے فراہم کیا گیا تھا وہ کیا

برمنگھم میں ہنگامہ آرائی کے الزام میں مزید 2 افراد کو چارج کردیا گیا

لندن :برمنگھم میں گزشتہ مہینے ہنگامہ آرائی کرنے اور امن عامہ میں خلل ڈالنے کے الزام میں مزید 2 افراد کو چارج کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق 19 سالہ حارث غفار کوپرتشدد ہنگامہ آرائی اور 19 سالہ محمد علی کو بھی اسی جرم کے علاوہ نسلی بنیاد پر

امریکا میں گرفتار پاکستانی آصف مرچنٹ نے الزامات سے انکار کردیا

نیویارک: امریکی سیاستدان کو قتل کرنے کی مبینہ سازش کے الزام میں گرفتار پاکستانی آصف رضا مرچنٹ نے الزامات سے انکار کردیا۔ 46 سالہ آصف مرچنٹ نے نیویارک کی عدالت میں ہونے والی سماعت میں دہشت گردی کی کوشش میں ملوث ہونے کے الزامات سے انکار

آئینی ترمیم پر تمام سیاسی جماعتوں سے مشاورت کا سلسلہ جاری رہے گا، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئینی ترمیم کے معاملے پر تمام سیاسی جماعتوں سے مشاورت کا سلسلہ جاری رہے گا۔ میڈیا کے مطابق وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں پاکستان پیپلز پارٹی کے وفد نے

برطانوی وزیرڈیم ڈایانا جونسن کا پرس چوری

لندن : برطانوی محکمہ پولیس اور انسداد جرائم کی وزیر ڈیم ڈایانا جونسن کا پرس ویسٹ مڈلینڈز میں برطانوی پولیس افسران سے ملاقات کے دوران چوری ہوگیا۔ سالانہ اجلاس میں لیبر پارٹی کی خاتون وزیر کا کہنا تھا کہ برطانیہ سماج مخالف روئیے، چوری اور

فلوریڈا: ٹرمپ کے قریب ایک بار پھر فائرنگ، سابق امریکی صدر محفوظ رہے

فلوریڈا:سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریب ایک بار پھر فائرنگ کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ میڈیا کے مطابق فائرنگ کا واقعہ فلوریڈا میں ویسٹ پام بیچ میں واقع ٹرمپ کے گالف کلب کے قریب پیش آیا تاہم واقعے میں سابق صدر مکمل طور پر محفوظ رہے۔

خصوصی کمیٹی اجلاس بے نتیجہ ختم، حکومت کا اپوزیشن کے ساتھ ڈیڈلاک برقرار

اسلام آباد:پارلیمنٹ کی خصوصی کمیٹی برائے قواعد و ضوابط اور نظام کار کا اجلاس بے نتیجہ ختم ہوا جہاں حکومت اور اپوزیشن جماعتوں کے درمیان آئینی ترامیم پر ڈیڈ لاک برقرار رہا۔ خصوصی کمیٹی برائے قواعد و ضوابط اور نظام کار کا اجلاس پاکستان

سائبر حملوں اور آئی ٹی بلیک آؤٹ سے تحفظ کیلئے ڈیٹا سینٹرز اہم انفرا اسٹرکچر قرار

لندن :حکومت کا کہنا ہے کہ سائبر حملوں اور آئی ٹی بلیک آؤٹ سے تحفظ کیلئے ڈیٹا سینٹرز کو اہم انفرا اسٹرکچر قرار دے دیا گیا ہے، جن عمارتوں میں اسمارٹ فون، فنانشل انفارمیشن اور این ایچ ایس ریکارڈز رکھا جاتا ہے، ان عمارتوں کو اہم قومی

برطانیہ:طلبہ کو سڑک پر موبائل فون استعمال سے روکنے کی مہم شروع کردی گئی

لندن:برطانیہ میں طلبہ کو سڑک پار کرتے وقت موبائل فون کے استعمال سے روکنے کی مہم شروع کردی گئی۔ انشورنس کمپنی سروے کے مطابق برطانیہ میں 12سے 15برس کے 95فیصد بچوں کے پاس موبائل فون ہیں۔سروے کے مطابق 84فیصد نے سڑک پر موبائل فون کے استعمال