تحریک انصاف حکومت اوورسیز شہریوں کی شکایات کا ازالہ کرے: چوہدری شفائت پھوٹھی

لوٹن:آزاد کشمیر میں پی ٹی آئی حکومت سے لوگوں کو بہت ساری اُمیدیں وابسطہ ہیں، تحریک انصاف حکُومت خطے کے حالات بالخصوص اوورسیز شہریوں کی شکایات کا ازالہ کرے۔ ادارہ ترقیات میرپور کا قبلہ درست کرنے کی بھی اشد ضرورت ہے، ڈائریکٹر جنرل ادارہ

ڈیوک آف ایڈنبرا شہزادہ فلپ کی وفات، برطانیہ بھر میں توپوں کی سلامی دی گئی

لوٹن: برطانیہ اور جبرالٹر میں برطانوی وقت 12 بجے “ڈیوک آف ایڈنبرا “ شہزادہ فلپ کو 41 توپوں کی سلامی دی گئی۔ جن مقامات پر توپوں کی سلامی دی گئی ان میں لندن کے علاوہ بیلفاسٹ، کارڈف، ایڈنبرگ، پورٹس ماؤتھ اور ڈیون پورٹ شامل ہیں۔

ملکہ الزبتھ دوم کے شوہر شہزادہ فلپ 99 سال کی عمر میں انتقال کر گئے

لوٹن: شہزادہ فلپ کا گزشتہ ماہ لندن کے ہسپتال میں دل کا آپریشن ہوا تھا جس کے بعد انھیں گھر منتقل کر دیا گیا تھا۔شہزادہ فلپ اور ملکہ الزبتھ دوم کی شادی 1947ء میں ہوئی تھی ان کے چار بچے ہیں۔۔آج صبح بیکنگھم پیلس کی جانب سے انتہائی دکھ کیساتھ