عدم سہولت، 40فیصد والدین اپنے معذور بچوں کو گھر پر تعلیم دینے پر مجبور
لندن :تازہ ترین سروے رپورٹ کے مطابق سہولتیں نہ ہونے کے سبب 40فیصد والدین اپنےمعذور بچوں کو گھر پر تعلیم دینے پر مجبورہیں اور کم و بیش 33فیصد والدین کو اپنے بچوں کی تعلیم کیلئے فنڈ دینے کیلئے لوکل اتھارٹی کو مجبور کرنے کیلئے ٹریبونل میں!-->…