وزیر خارجہ ڈیوڈ کیمرون جعلی ٹیلی فون کال کا شکار بن گئے

لندن:فارن آفس (FCDO) کے مطابق برطانیہ کے وزیر خارجہ لارڈ کیمرون ایک جعلی ٹیلی فون کال کا شکار بن گئے، کسی شخص نے فون پر انھیں خود کویوکرین کا سابق صدر پیٹرو ظاہر کر کے بات کی، اس موقع پر لارڈ کیمرون اور جعل ساز کے درمیان کئی ٹیکسٹ میسیجز

آئندہ بجٹ میں 2000 ارب کے نئے ٹیکس لگائے جانے کا امکان

کراچی: وفاقی حکومت کی جانب سے آئندہ مالی سال 2024-25 کے وفاقی بجٹ میں 2000 ارب روپے کا اضافی ریونیو حاصل کرنےکے لیے پٹرولیم مصنوعات پر پانچ فیصد سیلز ٹیکس عائد کرنے سمیت نئے ٹیکسز عائد کیے جانے کا امکان ہے۔ اس حوالے سے فیڈرل بورڈ آف

تین لاکھ غیر مجاز عازمین حج کو مکہ مکرمہ سے نکال دیا گیا

ریاض: سعودی حکومت نے ضوابط کی خلاف ورزی پر بغیر اجازت حاصل کیے حج ادائیگی کے لیے مکہ مکرمہ پہنچنے والے 3 لاکھ عازمین کو مقدس شہر سے باہر نکال دیا۔ خبر رساں ادارے کے مطابق گزشتہ برس دنیا بھر سے 18 لاکھ سے زائد فرزندگان توحید نے حج کی

لندن میں نیشنل ہیلتھ سروس پر سائبر حملہ، اسپتالوں میں آپریشن ملتوی

لندن:برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں نیشنل ہیلتھ سروس پر سائبر حملے کے بعد متعدد آپریشن ملتوی کردئیے گئے۔ میڈیا کے مطابق لندن کے اسپتالوں میں سائبر حملے کے بعد آپریشن، خون سمیت مختلف ٹیسٹس اور متعدد پروسیجرز ملتوی کر دئیے گئے۔ حملے کے

ڈنمارک کی وزیراعظم پر نامعلوم شخص کا حملہ، یورپی یونین کے سربراہ کی مذمت

کوپن ہیگن: ڈنمارک کی وزیر اعظم میٹ فریڈرکسن پر نامعلوم شخص نے حملہ کیا، جسے بعد میں پولیس نے گرفتار کر لیا۔ خبر رساں ادارے کے مطابق ڈینش وزیر اعظم پر حملہ دارالحکومت کوپن ہیگن کے وسط میں ہوا، وہ شام کے وقت کلٹر ویٹ نامی چوراہے سے گذر

زراعت کی جدید تربیت کیلیے ایک ہزار طلبا کو سرکاری خرچ پر چین بھیجنے کا فیصلہ

بیجنگ: وزیرِاعظم شہباز شریف نے پاکستان سے سرکاری خرچ پر ایک ہزار طلباء و طالبات کو زراعت کی جدید تربیت کے لیے چین کے یانگلنگ ایگریکلچرل ڈیمانسٹریشن بیس بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔ میڈیاکے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اس وقت چین کے سرکاری دورے

شاہ کی تصویر والے نئے بینک نوٹ گردش میں، چارلس نوٹوں پر چھپنے والے دوسرے بادشاہ

لندن :کنگ چارلس سوم کی تصویر والے نئے بینک نوٹ اب گردش میں آ چکے ہیں، لیکن انہیں عام طور پر بٹوے اور پرس میں نظر آنے میں کچھ وقت لگ سکتا ہے۔بینک آف انگلینڈ کے نئے نوٹ بتدریج ان نوٹوں کی جگہ لے لیں گے جو خراب ہو گئے ہیں، یا جب طلب بڑھے

غزہ میں پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی حملے میں بھارتی میزائل استعمال ہونے کا انکشاف

غزہ میں اقوام متحدہ پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی حملے میں بھارتی میزائلوں کے استعمال ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ میڈیاکے مطابق غزہ پر جاری اسرائیلی جارحیت کو 244 دن گزر گئے اور معصوم فلسطینیوں پر اسرائیل کی دہشت گردی جاری ہے، غزہ پر اسرائیلی

صرف ان سے مذاکرات کروں گا جو طاقت ور ہیں، عمران خان

اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا ہے کہ صرف ان سے بات کروں گا جو طاقت ور ہیں، مجھے ڈیتھ سیل والی چکی میں رکھا گیا ہے، جیل میں کوئی رعایت یا سہولت نہیں مانگی، جیل میں ہوں ٹوئٹ نہیں کرسکتا، وکلاء کو ٹوئٹ کی ہدایات کرتا ہوں۔

لندن کے بڑے ہسپتالوں نے سائبر حملے کے بعد آپریشن منسوخ کرنے کو نازک واقعہ قرار دیا

لندن :لندن کے بڑے ہسپتالوں نے سائبر حملے کے بعد آپریشن منسوخ کرنے اور ایمرجنسی مریضوں کو دوسری طرف موڑ دینے کو ایک نازک واقعہ قرار دیا ہے۔ اس کا اطلاق سائنوویز کےشراکت دار ہسپتالوں پر ہوتا ہے، جو پیتھالوجی خدمات فراہم کرنے والا ادارہ ہے۔