نیب ترامیم کیس پر سپریم کورٹ نے فیصلہ محفوظ کرلیا

اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان کے پانچ رکنی بینچ نے بانی ٹی آئی کی درخواست پر نیب ترامیم کیس کی سماعت کی اور دلائل مکمل ہونے کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بینچ نے

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں پاکستان آٹھویں بار غیر مستقل رکن منتخب

جنیوا: پاکستان 180 ووٹ لے کر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا آٹھویں بار غیر مستقل رکن منتخب ہوگیا جو کہ ایک ریکارڈ ہے۔ خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کی 15 رکنی سلامتی کونسل میں 5 غیر مستقل نشستوں کے لیے پاکستان سمیت ڈنمارک، یونان،

تعطیلات منانے فلوریڈا جانے والی 13 سالہ لڑکی سوئمنگ پول میں ہلاک

لندن :تعطیلات منانے کیلئے فلوریڈا جانے والی ویلز سے تعلق رکھنے والی ایک 13سالہ لڑکی Anna Beaumontاورلانڈو کے ڈسکوری کووو کے سوئمنگ پول میں ہلاک ہوگئی،اورنچ کاؤنٹی کے شیرف کے دفترسے بتایاگیاہے کہ لڑکی کو منگل کے دن بیہوشی کے عالم میں

امریکی ایوان نمائندگان میں عالمی عدالت پر پابندی کے حق میں بل منظور

واشنگٹن: امریکی ایوان نمائندگان میں قانون منظور کیا گیا جس کے تحت غزہ پر وحشیانہ بمباری کرنے پر اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو اور وزیردفاع یووا گیلنٹ کے گرفتاری کے وارنٹ جاری کرنے والی عالمی فوجداری عدالت (آئی سی سی) پر پابندی عائد

اے ڈی بی کی پاکستان کیلئے 25 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری

اسلام آباد: ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے پاکستان کیلئے 25 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی۔ اے ڈی بی کے مطابق پاکستان کو ملنے والا قرض نجی شراکت داری کے ذریعے بنیادی ڈھانچے اور خدمات میں سرمایہ کاری کیلئے ہے۔ اے ڈی بی نے کہا کہ

برطانوی الیکشن: انتخابی مہم کے اہم ترین معاملات میں امیگریشن سرفہرست

لندن :برطانیہ میں 4 جولائی کو منعقد ہونے والے عام انتخابات میں جن مسائل کے حوالے سے سیاسی جماعتیں اپنی مہم چلا رہی ہیں ان میں امیگریشن کا ایشو سرفہرست ہے۔حکومت نے کہاہے کہ روانڈا منصوبے کی تکمیل کے لیے عوام ٹوری کو کامیاب بنائیں،

مودی کا واضح اکثریت کے ساتھ جیت کا دعویٰ، حکومت بنانے کا اعلان

نئی دہلی: بھارتیہ جنتا پارٹی کے سربراہ اور وزیر اعظم مودی نے لوک سبھا کے الیکشن میں اکثریت حاصل کرنے کا دعوی کرتے ہوئے کہا ہے کہ این ڈی اے تیسری بار حکومت بنانے جارہی ہے۔ کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے مودی نے کہا کہ ’عوام نے ایک بار پھر ہم

سی پیک اب نئے دور میں داخل ہورہا ہے، وزیراعظم شہباز شریف

شینزن: وزیر اعظم شہباز شریف نے چینی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاک چین تعلقات اہم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ سی پیک اب نئے دور میں داخل ہورہا ہے۔ چائنہ میڈیا گروپ کے نمائندوں کو انٹرویو دیتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا تھا کہ ون بیلٹ ون روڈ صدر

ناٹنگھم شائر میں نوعمر لڑکی پر جنسی حملے کے الزام میں 4 لڑکوں کی گرفتاری

ناٹنگھم،25مئی کو ناٹنگھم شائر کے علاقے نیوارک میں ایک نوعمر دوشیزہ پر جنسی حملے کی اطلاع ملنے پر پولیس نے تفتیش کے دوران مشتبہ طور پر ایک 12سالہ لڑکے سمیت چار مزید لڑکوں کو گرفتار کر لیا۔ بتایا گیا ہے کہ نوٹنگھم شائر پولیس کو ایک رپورٹ

میکسیکو میں پہلی بار صدر کے عہدے کیلیے ایک خاتون منتخب

میکسیکو سٹی: میکسیکو میں حکمراں جماعت مورینا پارٹی کی صدارتی امیدوار کلاڈیا شین بام نے الیکشن جیت کر ملک کی پہلی خاتون صدر اور ممکنہ طور پر سب سے زیادہ ووٹ حاصل کرنے کا اعزاز بھی اپنے نام کیا۔ خبر رساں ادارے کے مطابق کلاؤڈیا شین بام نے