ایف بی آر نے انکم ٹیکس ریٹرن کی تاریخ میں توسیع کی تردید کردی

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے کہا ہے کہ مالی سال 2024 کے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ میں توسیع نہیں کی جا رہی۔ایف بی آر کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں

نیویارک سٹی کے میئر پر رشوت لینے کے الزامات پرفرد جرم عائد

نیویارک:امریکی پروسیکیوٹرز نے نیویارک سٹی کے میئر ایرک ایڈمز پر ترک شہریوں کی جانب سے غیرقانونی رقم وصول کرنے اور پرتعیش سفر کرنے کے لیے الزامات عائد کرتے ہوئے فرد جرم عائد کردی ہے۔ غیرملکی خبر ایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق

امریکا، اہم مسلم گروپ کی کملا ہیرس کی حمایت، ٹرمپ انتہائی خطرناک قرار

واشنگٹن: امریکا کے مسلمانوں کے اہم گروپ امجیج ایکشن گروپ نے ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار کملاہیرس کی توثیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ ہماری کمیونٹی کے لیے انتہائی خطرناک ہیں۔ غیرملکی خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق مسلم

حزب اللہ کا جوابی حملہ، اسرائیل میں تباہی اور بربادی کے مناظر

بیروت: لبنان میں اسرائیلی حملوں کے بعد حزب اللہ نے راکٹوں اور ڈرونز سے جوابی حملہ کیا، جس کے بعد اسرائیل کے سرحدی شہروں میں تباہی اور بربادی کے مناظر صاف دیکھے جا سکتے ہیں۔خلیجی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق حزب اللہ نے اسرائیلی سرحد سے اندر 50

صاحبزادہ شیخ انوار الحق قادری کی زیر صدارت لو ٹن کی مرکزی جامعہ مسجد غوثیہ میں محفل میلاد کا اہتمام

لوٹن: ماہ ربیع الآول کی مناسبت سے لوٹن کی مرکزی جامعہ مسجد غوثیہ کے زیر اہتمام آقا دو جہاں حضرت محمد مصطفیؐ کی ولادت با سعادت کی خوشی میں محفل میلاد پاک کا اہتمام کیا گیا جس میں عاشقان مصطفیؐ کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔ محفل کا آغاز

سابق ڈپٹی میئر لوٹن سمیرا خورشید کے گھر ایصال ثواب کیلئے دعائیہ تقریب

لوٹن: سابق ڈپٹی میئر آف لُوٹن سمیرا خورشید،پٹرولیم انجینئر راجہ شاہد خان اور ڈاکٹر طاہر خان نے اپنے والدین کے ایصال ثواب کیلئے اپنے نئے تعمیر کردہ گھر میں دعائے مغفرت اور دعائے خیر کا اہتمام کیا ۔ تقریب میں سابق وزیراعظم آزاد کشمیر

مارٹن ہیوٹ تارکین کی کشتیوں کو روکنے کی کوششوں کی قیادت کرینگے

لندن:حکومت نے سابق پولیس چیف مارٹن ہیوٹ کو بارڈر سیکورٹی کمانڈ کا سربراہ مقرر کردیا ہے، جس کے بعد سابق پولیس چیف تارکین کی کشتیوں کو روکنے کی کوششوں کی قیادت کریں گے۔ اس سے پہلے نیشنل پولیس چیفس کونسل (NPCC)کے سربراہ کی حیثیت سے وہ دہشت

قومی ترانے کی بے حرمتی پر پاکستان کی شدید مذمت، افغان ناظم الامور دفتر خارجہ طلب

اسلام آباد:دفتر خارجہ نے پشاور میں ایک تقریب کے دوران افغانستان کے قائم مقام قونصل جنرل کی جانب سے قومی ترانے کی بے حرمتی پر شدید ردعمل جاری کرتے ہوئے افغان ناظم الامور کو دفتر خارجہ طلب کرلیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق دفتر خارجہ کی ترجمان

لبنان میں ایک گھنٹے تک پیجرز میں دھماکے، 9 افراد جاں بحق، 2750 زخمی

بیروت: لبنان میں پیجرز پھٹنے سے 9 افراد جاں بحق اور ایرانی سفیر سمیت 2750 زخمی ہوگئے، حزب اللہ اراکین پیجرز کو بات چیت کیلئے استعمال کرتے تھے۔ لبنان کے وزیر صحت فراس ابیاد نے ہنگامی نیوز کانفرنس میں بتایا کہ پورے ملک میں پیجرز پھٹنے سے

کانگو،حکومت کا تختہ الٹنے کے الزام میں 3 امریکیوں سمیت 37 افراد کو سزائے موت

کنساشا: کانگو کی فوجی عدالت نے حکومت کا تختہ الٹنے کے الزام میں 3 امریکیوں سمیت 37 افراد کو موت کی سزا سنادی۔ میڈیا کے مطابق سزا پانے والے غیر ملکیوں میں 3 امریکیوں کے علاوہ ایک برطانوی اور ایک بلیجیم کا شہری بھی شامل ہیں۔ دارالحکومت